Tag Archives: علی ظفر

علی ظفر جنسی طور پر ہراساں ‏ میشا شفیع لاہور ‏ ‏92 نیوز

علی ظفر نے مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا ، م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں  بیان  ریکارڈ کر دیا ، اپنے بیان میں کہا کہ مجھے علی ظفر نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں بیان قلمبند کرواتے ہوئے میشا شفیع کا کہنا تھا کہ  دو گیتوں کی ریہرسل کے دوران علی ظفر نے مجھے ہراساں  کیا، ہراساں کیے جانے کے باوجود علی ظفر کے ساتھ  گانوں کی ریہرسل پر جاتی رہی کیونکہ گانے کا معاہدہ کیا ہوا تھا۔ میشا نے کہا کہ جیمنگ سیشن ریہرسل کے دوران سب لوگ کام میں مصروف تھے جب علی ظفر نے نامناسب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میشا شفیع ‏

علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

لاہور (92 نیوز) گلوکار علی ظفر کے میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر گلوکارہ 9 دسمبر کو بیان قلمبند کرائیں گی۔ گلوکارعلی ظفر کے میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کے بطور سیشن جج فرائض انجام دینے میں مصروفیت کے باعث نودسمبرتک ملتوی کی گئی۔ میشاء شفیع نو دسمبر کو صبح دس بجے اپنا بیان قلمبند کروائیں گی۔ میشاء شفیع ہتک عزت دعویٰ میں اپنا بیان قلمبند کروانے کیلئے پیش ہوئیں۔ میشا شفیع کی طرف سے ثاقب جیلانی ایڈووکیٹ بھی عدالت پیش ہوئے۔ فاضل جج کی مصروفیات کی وجہ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شعیب اختر ، خطرناک ، یارکر ، علی ظفر ، وکٹیں

شعیب اختر نے اپنے خطرناک یارکر سے علی ظفر ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۶ شام ۸:۲۶ شام

 لاہور (92 نیوز) شعیب اختر اور علی ظفر کے درمیان بڑا ٹاکرا ہوا۔ شعیب اختر نے اپنے تاریخی یارکر سے علی ظفر کی وکٹیں اڑائیں۔ شعیب اختر اور علی ظفر کے درمیان بڑا جوڑ پڑ گیا ۔ دونوں نے سوشل میڈیا پر  ایک دوسرے پر فرینڈلی فائر کرتے ہوئے کھیل کے میدان میں آمنے سامنے آنے کا چیلنج کیا تھا ۔ مقابلے کے دن دونوں بھرپور تیاری سے میدان میں اترے لیکن نہ تو شعیب کا جادو چلا اور نہ علی ظفر کا ۔ شاندار باؤلنگ ایکشن کے مالک علی ظفر نے شعیب اختر کو زبرست باؤنسر کرایا۔ Haha. Super … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سوشل میڈیا ‏ شعیب اختر ‏ علی ظفر ‏ ٹاکرا لاہور ‏ ‏92 نیوز اسپیڈ اسٹار

سوشل میڈیا پرشعیب اختر اورعلی ظفر کے درمی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ شام ۱۲:۱۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اور پاپ اسٹار علی ظفر کے مابین سوشل میڈیا  پر دلچسپ نوک جھونک شروع ہو گئی ، دونوں نے ایک دوسرے کو کرکٹ کے میدان میں پنجہ آزمائی کا چیلنج کردیا۔ سوشل میڈیا پر شعیب اختر اور علی ظفر کے درمیان ٹاکرا ہو گیا ،  ایک دوسرے کو کرکٹ میچ کا چیلنج دے ڈالا۔ شعیب اختر نے چار بج کر 51 منٹ پر علی ظفر کو مخاطب کرکے ٹوئٹر پر  لکھا  سنا ہے بڑا کرکٹر ہے تو؟، چار گھنٹے بعد 8بجکر 23منٹ پر علی ظفرنے شعیب اختر کو جواب دیا سنا ہے بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

علی ظفر، میشاء شفیع، ہرجانہ کیس ، عفت عمر، بیان قلمبند، سیشن کورٹ، لاہور، 92 نیوز

علی ظفر کا میشاء شفیع کیخلاف ہرجانہ کیس، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

لاہور (92 نیوز) گلوکار علی ظفر کا میشاء شفیع کےخلاف 100 کروڑ روپے ہرجانہ کیس میں اداکارہ عفت عمر نے بھی بیان قلمبند کرا دیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 نومبر تک ملتوی کردی۔ سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشاء شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے آج شہادتیں قلمبند کروانے کیلئے گواہان کو طلب کر رکھا تھا، میشاءشفیع کی جانب سے گواہ اداکارہ عفت عمر نے اپنا بیان قلمبند کروایا۔ عفت عمر نے موقف اپنایا کہ معاملے سے 10 دن قبل میشاء گھر کھانے پر ملی تو بہت پریشان تھی، لگتا ہے میشاء … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلوکارہ میشا

میشا شفیع نے علی ظفر پر سیشن عدالت میں دو ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ شام ۱۱:۲۳ شام

 لاہور (92 نیوز) میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان عدالتی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ گلوکارہ نے اداکار پر سیشن عدالت میں دو سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ میشاء شفیع نے مؤقف اختیار کیا کہ علی ظفر نےان  پر کینڈین نیشنیلٹی حاصل کرنے کے لیے جھوٹا الزام عائد کیا۔ علی ظفر نے میڈیا پر بیان دیا کہ وہ ایک شریف شہری ہیں اور میشا شفیع جھوٹی خاتون ہے۔ علی ظفر نے کہا وہ قانون اور عدالت کا احترام کرتے ہیں جبکہ میشاء شفیع  عدالت اور قانون کو نہیں مان رہیں۔ گلوکارہ نے مؤقف میں کہا  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شوبز عید لاہور ‏ ‏92 نیوز عید کی مبارکباد سوشل میڈیا عید الاضحیٰ ‏ فنکار ‏ اداکار ‏ علی ظفر ‏ ویڈیو پیغام ‏ اداکارہ ‏ صبا قمر ‏ ثروت گیلانی ‏ تصویر شیئر ‏ مومنہ مستحسن ‏ زاہد احمد

شوبز سے وابستہ شخصیات بھی عید بھرپور طریق...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ دن ۱۰:۴۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) شوبز سے وابستہ شخصیات بھی عید بھرپور طریقے سے منانے میں مصروف ہیں ، مداحوں کو عید کی مبارکباد دینے کیلئے فنکاروں نے سوشل میڈیا کا سہارالے لیا۔ عید الاضحیٰ پر فنکار اپنے پرستاروں کو مبارکباد دینا نہ بھولے ۔اداکار اور گلوکارعلی ظفر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ ہمیں اپنی پسندیدہ چیز کی قربانی کا درس دیتی ہے ۔ اداکارہ صبا قمر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا عید مبارک،اللہ ہماری قربانیوں کوقبول کرے ۔ ثروت گیلانی نے اپنے اہلخانہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پرستاروں کو عید مبارک دی۔ گلوکارہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

علی ظفر

علی ظفر کے گواہوں کو بیان حلفی 7روز میں جم...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۱۰ شام ۱:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) میشا شفیع کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے علی ظفر کے گواہوں کو بیان حلفی سات روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کوجلد ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا، میشا شفیع اورعلی ظفرکوغیرضروری درخواستیں دائرکرنے سےبھی روک دیا۔ گواہوں کے بیانات اورجرح ایک ساتھ کرنے سے متعلق میشا شفیع کی درخواست پر جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینح نے سماعت کی۔ میشیا شفیع کے وکیل نے دلائل دیے کہ ان کی موکلہ علی ظفر کے تمام گواہوں کو نہیں جانتی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدم اعتماد، جج ،علی ظفر ،میشا شفیع، عدالتی جنگ

میشا شفیع اور علی ظفر کی عدالتی جنگ میں نی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ دن ۱۰:۵۶ دن

لاہور (92 نیوز) گلوکارہ میشا شفیع نے اداکار علی ظفر کے ہتک عزت دعویٰ کیس میں سیشن جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس کی منتقلی کی درخواست دائر کر دی۔ میشا شفیع کی جانب سے کیس منتقلی کیلئے درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ جج شکیل احمد پراعتماد نہیں لہذا کیس کیس اور عدالت میں منتقل کیا جائے۔ جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 8 مئی تک ملتوی دی دوسری جانب سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشاء شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز