Tag Archives: علی شان

ایشیا ہاکی کپ

ایشیا ہاکی کپ ، بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) ایشیا ہاکی کپ کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ۔ دونوں ٹیموں نےشروع سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور ایک دوسرے کے گول پر کئی حملے کیے ۔لیکن پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ دوسرے کوارٹر کے آغاز میں ہی بھارت کے چنگلن سینا نے گول داغ کر ٹیم کو برتری دلا دی ۔گرین شرٹس نےبھی گیند جال میں پہنچانے کیلئے سر توڑ کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکی ۔ قومی ٹیم نے میچ کےدوران یقینی گول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز