Tag Archives: علی رضا عابدی

علی رضا عابدی

علی رضا عابدی قتل کیس ، گرفتار ملزم کی نشا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) علی رضا عابدی قتل کیس میں بڑا بریک تھرو آ گیا۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مزید 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد نے مکمل ریکی کے بعد علی رضا عابدی کو نشانہ بنایا۔ سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دہشت گردی کی واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچوں افراد کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر حراست میں لیا گیا۔ ان افراد کو علی رضا عابدی قتل کیس میں باقاعدہ طور پر گرفتار کیا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

علی رضا عابدی

علی رضا عابدی قتل کیس کی تفتیش سی ٹی ڈی کو ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے  سابق رہنما علی رضا عابدی کیس کی تفتیش کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کو منتقل کر دی گئی ۔ گزری پولیس نے علی رضا عابدی قتل کیس کی تمام تر تفتیش اور تفصیلی رپورٹ سی ٹی ڈی حکام کے حوالے کردی ہے، جس میں سیاسی رہنماؤں سے ہونے والے انٹرویوز کی مکمل تفصیلات اور واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی شامل ہیں۔ علی رضا عابدی کو 25 دسمبر کی رات کراچی ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ کے باہر قتل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز