Tag Archives: علی الصبح ‏


بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد...

06 جون, 2020 12:01 شام 12:01 شام

سرینگر( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں مزید تیزی آگئی، بھارتی فورسز نے  ضلع شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کے دوران مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ، شہید کمانڈر برہان وانی کی برسی قریب آتے ہی نہتے کشمریوں پر مظالم کا سلسلہ بڑھا دیا گیا، وادی بھر میں نام نہاد آپریشنز کے دوران چادر اور چار دیواری کا تقدس بری طرح پامال کیا جانےلگا۔ قابض بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقے تُرکوانگَم کو علی الصبح گھیرے میں لے لیا ، گھر گھر تلاشی کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز