Tag Archives: علمائے کرام


علمائے کرام کی اپیل پر ملک بھر کی مساجد او...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) علمائے کرام کی اپیل پر ملک بھر کی مساجد اور گھروں کی چھتوں پر اذانیں  دی گئیں ۔  تقریباً تمام شہروں میں فضا اللہ اکبر ، اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی ۔ شہریوں  نے  استغفار کا ورد کیا ، رب ذوالجلال سے عالمی وبا کے خطرے کو ٹالنے کی دعائیں۔ علمائے کرام  نے شہریوں کو تلقین کی ہے کہ گھروں میں رہ کر وظائف اور مسنون دعائیں کریں، مساجد، گھروں اور دفاتر کی چھتوں پر اذانیں دی جائیں،حکومت جمعہ کو یوم توبہ کے طور پر منانے کا سرکاری سطح پر اعلان کرے۔ علمائے کرام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز