Tag Archives: علاقائی وعالمی صورتحال

وزیر اعظم ،شاہ سلمان ،ملاقات، علاقائی وعالمی صورتحال، تبادلہ خیال اسلا م آباد ،92 نیوز

وزیر اعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات، علاقائی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ دن ۲:۴۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی۔ باہمی دلچسپی کے امور، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی ۔وزیر اعظم نے سعودی تیل کی رسد گاہوں پر حملے کی مذمت کی۔ وزیر اعظم نے حرمین شریفین کے تقدس اور سلامتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز