Tag Archives: علاقائی ریاستوں کی حمایت ‏


سوڈان کی فوجی کونسل ‏ ابو ظہبی ‏ ‏92 نیوز لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان ‏ علاقائی ریاستوں کی حمایت ‏ ولی عہد محمدبن النیہان ‏ سوڈان کی سیاسی صورتحال

سوڈان کی فوجی کونسل کے سربراہ ابو ظہبی پہ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ شام ۱۲:۲۰ شام

ابو ظہبی ( 92 نیوز) سوڈان کی فوجی کونسل کے سربراہ مصرکےدورہ کے بعدابوظہبی پہنچ گئے۔ سوڈان کی فوجی کونسل  کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان علاقائی ریاستوں کی حمایت حاصل کرنے میں مصروف ہیں، مصرکےدورہ کے بعد البرہان ابوظہبی پہنچے۔ سوڈانی عبوری فوجی کونسل کےسربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان  ابوظہبی پہنچنے پرریاستی ولی عہدمحمدبن النیہان نےدیگر اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ ان کاایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل اورابوظہبی کے ولی عہد محمدبن النیہان کے درمیان وفود کی سطح پربھی ملاقات ہوئی جس میں سوڈان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ابوظہبی کےولی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز