Tag Archives: علاج کیلئے

عام قیدیوں، علاج کیلئے، عدالت دستک، اسلام آباد، 92 نیوز

عام قیدیوں کی بھی علاج کیلئے عدالت کے درو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) عام قیدیوں نے بھی علاج کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ نوازشریف کے بعد جیلوں میں قید دیگر قیدیوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ آنکھوں کے علاج کی اجازت دینے سے متعلق قیدی کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کے سامنے انسانی حقوق کا اہم معاملہ ہے۔ عدالت نے وزارت انسانی حقوق کو صوبوں سے بیمار قیدیوں کی تفصیلات اکٹھی کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے بھی جواب طلب کرلیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف پلیٹ لیٹس لاہور ‏ ‏92 نیوز میگا کٹ

نواز شریف علاج کیلئے آج لندن روانہ ہونگے،...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ دن ۱۲:۰۴ دن

اسلام آباد (92 نیوز) نوازشریف آج صبح 10 بجے علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے، وزارت داخلہ نے نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ چار ہفتوں کیلئے ایک بار بیرون ملک جانے کا اجازت نامہ جاری کردیا، ایئرایمبولینس صبح کے وقت لاہور پہنچے گی، ایئرپورٹ انتظامیہ کو شیڈول سے آگاہ کردیا گیا۔ نوازشریف کی علاج کیلئے لندن اڑان کی تیاریاں مکمل ہوگیئں، وزارت داخلہ نے نوازشریف کو 4 ہفتوں کیلئے ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی، ن لیگ نے عدالتی حکم نامہ وزارت داخلہ کو بھیجا تھا۔ ڈاکٹروں نےاسٹیرائیڈز اور ادویات کے زیادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز