Tag Archives: عظیم ‏

جنوبی ایشیا ، عظیم ، روحانی ، پیشوا ، حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی ؒ، 780 ویں ، عرس ، تقریبات ، شروع

عظیم روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۱ شام ۲:۲۱ شام

ملتان (92 نیوز) جنوبی ایشیا کے عظیم روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 780 ویں عرس کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ سجادہ نشین شاہ محمود قریشی اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مزار مبارک کو غسل دیکر باقاعدہ آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔ عرس کے پہلے روز قومی کانفرنس کی پہلی نشست بھی منعقد کی گئی جس میں علماء و مشائخ کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ قومی کانفرنس کی پہلی نشست کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ اولیاء کرام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قاتل

لاہور ، تہرے قتل کا ملزم گرفتار، اعتراف ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے علاقے نصیر آباد میں گزشتہ روز ہونے والے تہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ لاہور کے علاقے نصیر آباد میں گزشتہ رات  گھر میں گھس کر  کمسن بچے اور دو خواتین سمیت تین افراد کو قتل کیا گیا تھا ۔ مقتولین میں 35 سالہ روبینہ  کو اس کے چار سالہ بیٹے ولی محمد اور ساس کنیز بی بی کے ہمراہ تیز دھار آلے سے قتل کر کے ابدی نیند سلا دیا گیا تھا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اورلاشوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز