Tag Archives: عسکری حکام ‏

بھارت کو جواب دینا مجبوری بن چکی تھی ، پھر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۱۰ شام ۲:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کر دی  اور کہا کہ  آپ ہمارے ملک میں آ سکتے ہیں تو ہم بھی آپ کے ملک میں جا کر کارراوئی کر سکتے ہیں ، جو ہتھیار آپ کے پاس ہیں  وہی ہمارے پاس بھی ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  کل سے جو صورتحال تھی اس پر قوم کو اعتماد میں لینا چاہتا تھا ، بھارت کو جواب دینا ہماری مجبوری بن چکی تھی ، لیکن ایک بار پھر مذاکرات کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید کیپٹن حسنین

شہید کیپٹن حسنین فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

ننکانہ صاحب ( 92 نیوز ) کرم ایجنسی میں شہید کیپٹن حسنین کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ ننکانہ صاحب میں سپرد خاک کردیاگیا ۔ نماز جنازہ میں عسکری حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ شہید کو سلامی بھی دی گئی ۔ کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین کی میت آبائی علاقے میں پہنچنے پر اہل علاقہ نے شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ خواتین اور بچوں نے چھتوں پر چڑھ کر شہید کے جسد خاکی پر گل پاشی کی ۔ سکھ برادری بھی وطن کیلئے جان قربان کرنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز