Tag Archives: عزیز و اقارب ‏

کلبھوشن کیس انصاف کی جیت وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری رائٹنگ پیڈ مبی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۵ شام ۴:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سرکاری رائٹنگ پیڈ مبینہ طور پر عزیز و اقارب استعمال کرنے لگے ۔ وزیراعلیٰ کے رائٹنگ ہیڈ پر دوست کو سفارشی رقعہ جاری کردیا گیا ۔ اے پی وی ڈرائیور کے لیے وزیر اعلیٰ کے رائٹنگ پیڈ پر ان کے بھائی کی جانب سے سفارشی رقعہ جاری  کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیٹر پیڈ پر سردار جعفر خان بزدار کا پیغام لکھا گیا ہے کہ گاڑی نمبر ایل ڈبلیو ایل 916 میرے عزیز کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ لیٹر پیڈ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید کیپٹن کیپٹن عاقب جاوید فوجی اعزاز سپرد خاک بھیرہ سرگودھا ‏92 نیوز نماز جنازہ ‏ عزیز و اقارب ‏ فوجی افسر

شہید کیپٹن عاقب جاوید فوجی اعزاز کیساتھ ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

سرگودھا( 92 نیوز) شہید کیپٹن عاقب جاوید کو فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقے بھیرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ  میں عزیز و اقارب اور فوجی افسروں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت کی ۔ بلوچستان میں دہشتگردوں کی کارروائی میں مادر وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہید کیپٹن عاقب جاوید کی نماز جنازہ مقامی قبرستان نو تھیں میں ادا کی گئی ، پاک فوج کی جانب سے نماز جنازہ میں بریگیڈئیر ظفر اور کمانڈنٹ کرنل سہیل اقبال سمیت  فوجی افسران و جوانوں نے شرکت کی ۔ نماز جنازہ میں شہید کے عزیز اقارب ، دوست  اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالہ س دو ننھی بچیاں اغوا ‏92 نیوز تھانہ کوتوالی ‏ ‏10 سالہ آمنہ ‏ محلہ سید پاک ‏ محلہ سید پاک دھلے ‏ ضمیر فاطمہ ‏ عزیز و اقارب

گوجرانوالہ سے دو ننھی بچیاں اغوا

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

گوجرانوالہ (92 نیوز) ننھی بچیوں کے اغوا کی وارداتیں بڑھ گئیں ، گوجرانوالہ سے دو ننھی بچیاں اغوا  کر لی گئیں ۔ گوجرانوالہ سے  تھانہ کوتوالی کی حدود سے 10 سالہ بچی غائب ہوگئی،نازیہ اپنی10 سالہ بیٹی آمنہ کے ہمراہ تھانہ والا بازار آئی ہوئی تھی،بچی گھر سے ٹافیاں  لینے نکلی لیکن واپس نہ آئی،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔ محلہ سید پاک دھلے سے تین سالہ بچی مبینہ طور پر اغوا  کرلی گئی، تین سالہ ضمیر فاطمہ بھی دکان سے نمکو لینے گئی مگر واپس نہ آئی۔ پولیس بچی کا سراغ لگانے میں ناکام ہوگئی،والدین نےپولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز