Tag Archives: عزت ‏

مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو ل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو للکارا ہے۔ قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا مودی سرکار نے اقوام متحدہ اور اسکے چارٹر پر زناٹے دار تھپڑ رسید کیا ہے۔ اب روایتی مذمت اور متفقہ قرار داد سے بات نہیں چلے گی۔ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ ہمیں ٹھوس فیصلے کرنا ہوں گے۔ شہباز شریف بولے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سنگین معاملے پر بلایا گیا ہے۔ کل کشمیر میں جو ہوا ہم اس پر بات کرنے جمع ہوئے ہیں۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انسانوں کام دنیا آخرت عزت وزیراعظم

انسانوں کیلئے کام کرنے والوں کو دنیا اور ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۷ شام ۵:۲۷ شام

میانوالی (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا انسانوں کیلئے کام کرنے والوں کو دنیا اور آخرت میں عزت ملتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں 500 بستروں کے اسپتال اور میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا جو انسانوں کیلئے کام کرتا ہے اسے دنیا اور آخرت میں عزت ملتی ہے۔ روح خوش اس وقت ہوتی ہے جب آپ اللہ کیلئے کام کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا تلہ گنگ سے میانوالی تک کوئی بہتر اسپتال نہیں ہے۔ پسماندہ علاقوں کو آگے لے کر آنا ہے۔ میانوالی کے لوگوں نے میری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انتہاپسندی، دہشت گردی ،ن لیگ، بیانیہ،ووٹ، عزت ، شاہدخاقان عباسی ، شہبازشریف، عمران خان

ن لیگ کا ایک ہی بیانیہ ہے، ووٹ کو عزت دو، ش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۷ دن ۹:۰۷ دن

لاہور (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے پارٹی کے صدر شہبازشریف ہی ہیں، وہ علاج کرانے گئے ہیں اور آٹھ دس دن میں واپس آجائیں گے۔ پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری نثار سے رابطہ نہیں ہوا، وہ واپس آنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا ن لیگ میں ایک ہی بیانیہ اور تمام قیادت اس پر کاربند ہے ۔ اس سے پہلے نارووال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ این … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ،آسٹریلیا ،فیلڈنگ ، پانچویں ون ڈے ، کینگروز

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

دبئی (92 نیوز) پاک آسٹریلیا سیریز کے پانچواں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔  پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ محمد حسنین کی جگہ محمد عباس ٹیم میں شامل کیئے گئے ہیں۔ پانچویں ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں۔ شعیب ملک انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہیں۔  پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کے پاس عزت بچانے کا آخری موقع ہے ، پاکستان اور آسٹریلیا پانچویں ون ڈے میں آج آمنے سامنے ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز