Tag Archives: عزت و احترام ‏


دنیا، پاکستان، عزت و احترام ، برطانوی (ر) میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ، میگزین اسپیکٹیٹر، لندن، 92 نیوز

دنیا پاکستان کو زیادہ عزت و احترام دے، بر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

لندن (92 نیوز) برطانوی ریٹائرڈ میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ نے معروف میگزین اسپیکٹیٹر میں اظہار خیال کرتے ہوئے لکھا کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا پاکستان کو زیادہ عزت اور احترام دے، پاکستان میں سلامتی کی صورتحال بہتر، امن بحال ہو چکا ہے، جس کا سہرا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت امداد نہیں تجارت کی خواہاں ہے، پاکستان میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی سوچ ایک جیسی ہے، پاکستان اپنی برآمدات بڑھانے اور وسائل کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ آرٹیکل میں میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز