Tag Archives: عرس

حضرت داتا گنج بخش ؒ عرس سالانہ تقریبات اختتام پذیر لاہور ‏ ‏92 نیوز حضرت علی ہجویری ‏ مفتی محمد رمضان سیالوی ملک و قوم کشمیر اور اسلام خصوصی دعا محفل نعت ‏ ختم شریف ‏ ختم الانبیا ختم غوثیہ ختم خواجگان ‏ درود سلام ‏ عرس مبارک ‏ آستانے ‏ دربار انوار ‏ اختتامی تقریب ‏ مفتی محمد رمضان سیالوی

حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس کی سالانہ تقریب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ دن ۲:۳۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 976 ویں عرس کی سالانہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں ، اختتامی تقریبات پر مفتی محمد رمضان سیالوی کی جانب سے ملک  و قوم کشمیر اور اسلام کی سربلندی کیلئے خصوصی دعا کرائی ۔ لاہور میں حضرت داتا گنج بخش ؒ  کا 976 واں سالانہ عرس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، عرس کی تین روزہ جاری رہنے والی تقریبات میں اعلیٰ سیاسی ، سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔ سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کے اختتام پر قومی محفل نعت سجائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ ، 976 ویں ، عرس ، تین روزہ ، تقریبات ، آغاز

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 976 ویں عر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۷ شام ۲:۲۷ شام

لاہور (92 نیوز) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 976 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ رسم چادر پوشی کی تقریب میں صوبائی وزرا کی شرکت ہوئی۔ برصغیر پاک وہند کی معروف روحانی شخصیت علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا صاحب کے 976 ویں تین روزہ عرس کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر  ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے مزار پرانوار پر رسم چادرپوشی سے کیا  جبکہ اس موقع پر دودھ کی سبیل کا افتتاح بھی کر دیا۔ اس موقع پر 500 سے زائد مشائخ سجادگان اکابر علماء، مذہبی اسکالرز ، قرا نعت خوان حضرات کو مدعو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ صبر کا پیمانہ ‏ لبریز ‏ شاہ محمود قریشی ‏ ملتان ‏ ‏92 نیوز بھارتی وزیر اعظم ‏ نریندر مودی ‏ حضرت بہاؤا لدین زکریا ‏ عرس

مودی سن لو ! صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

ملتان ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی سن لو ! صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو ہے ، بھارتی حکومت فی الفور مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹائے ۔ ملتان میں حضرت بہاؤا لدین زکریا  کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے آخری دن خطاب کرتےہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  بھارتی فورسز مقبوضہ وادی میں پیلٹ گن  ، چھروں سے معصوم  کشمیریوں کو  نشانہ بنا رہی ہے جس سے سینکڑوں  کشمیری نا بینا ہو چکے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی ایشیا ، عظیم ، روحانی ، پیشوا ، حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی ؒ، 780 ویں ، عرس ، تقریبات ، شروع

عظیم روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۱ شام ۲:۲۱ شام

ملتان (92 نیوز) جنوبی ایشیا کے عظیم روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 780 ویں عرس کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ سجادہ نشین شاہ محمود قریشی اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مزار مبارک کو غسل دیکر باقاعدہ آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔ عرس کے پہلے روز قومی کانفرنس کی پہلی نشست بھی منعقد کی گئی جس میں علماء و مشائخ کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ قومی کانفرنس کی پہلی نشست کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ اولیاء کرام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عرس بابا فرید الدین گنج شکرؒ 27اگست کو شرو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

لاہور( ویب ڈیسک ) حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کا 777واں سالانہ عر س 27اگست کو شروع ہوگا ۔محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے عرس انتظامات کیلئے 54لاکھ32ہزار روپے کی گرانٹ جاری کردی گئی جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے عر س کا شیڈول منظور کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حسب سابق رواں برس بھی سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی کو سالانہ پیچوں کی رسمیں ادا کرنے کیلئے 14 لاکھ روپے ادا کئے جائینگے  ،  عرس تقریبات منگل سے شروع ہونگی،بہشتی دروازہ5 ویں محرم الحرام بمطابق 5ستمبرجمعرات کی شب 8بجے کھولا جائیگا۔تاہم عدالتی احکامات کی روشنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عرس شاہ رکن عالم

ملتان ، حضرت شاہ رکن عالم کے 705ویں سالانہ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

ملتان( 92 نیوز)برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن عالم کے 705 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ عرس کے دوسرے روز  بھی قومی کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی سمیت علماء و مشائخ کی کثیر تعداد شریک ہوئی، شاہ رکن عالم کانفرنس میں اولیاء اللہ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی گئی ۔ عرس مبارک میں شرکت کے لئے بھارتی صوبے راجستھان سے بھی 21 زائرین ملتان پہنچے ہیں ۔عرس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ دوسرے روز بھی   900 پولیس اہلکار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز