Tag Archives: عرس مبارک

حضرت داتا گنج بخش ؒ عرس سالانہ تقریبات اختتام پذیر لاہور ‏ ‏92 نیوز حضرت علی ہجویری ‏ مفتی محمد رمضان سیالوی ملک و قوم کشمیر اور اسلام خصوصی دعا محفل نعت ‏ ختم شریف ‏ ختم الانبیا ختم غوثیہ ختم خواجگان ‏ درود سلام ‏ عرس مبارک ‏ آستانے ‏ دربار انوار ‏ اختتامی تقریب ‏ مفتی محمد رمضان سیالوی

حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس کی سالانہ تقریب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ دن ۲:۳۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 976 ویں عرس کی سالانہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں ، اختتامی تقریبات پر مفتی محمد رمضان سیالوی کی جانب سے ملک  و قوم کشمیر اور اسلام کی سربلندی کیلئے خصوصی دعا کرائی ۔ لاہور میں حضرت داتا گنج بخش ؒ  کا 976 واں سالانہ عرس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، عرس کی تین روزہ جاری رہنے والی تقریبات میں اعلیٰ سیاسی ، سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔ سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کے اختتام پر قومی محفل نعت سجائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ ، 976 ویں ، عرس مبارک ، دوسرا روز، روحانی ، محفل ، جاری

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 976 ویں عر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

 لاہور (92 نیوز) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 976 ویں عرس مبارک کا آج دوسرا روز ہے۔ زائرین کی بڑی تعداد میں مزارمبارک پر حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔ لنگر کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے اور روحانی محفل بھی جاری ہے۔ اس موقع پر جامع مسجد داتا دربار میں روحانی محافل ،مزار شریف پر قران خوانی، نعت رسول مقبول ﷺ اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ عرس کے دوسرے روز بھی فیض سمٹنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ زائرین کے لئے لنگر کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ داتا دربار ہال میں محفل سماع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

داتا دربارکمپلیکس ہوٹلز کی سکریننگ لاہور روزنامہ 92 نیوز ‏ زائرین

حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کا 976 واں عر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

 لاہور (92 نیوز) حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کا 976 واں عرس مبارک آج شروع ہو گا۔ عرس کی تقریبات تین روز جاری رہیں گی۔ داتا دربار میں چراغ روشن کر دیے گئے۔ سہ روزہ عالمی کانفرنس کے پہلے سیشن کی صدارت صوبائی وزیر اوقاف پیر سعید الحسن شاہ نے کی۔ کانفرنس کے پہلے سیشن میں تیرہ مقررین  نے مقالات جات پیش کئے۔ غروب آفتاب کے ساتھ ہی داتا دربار کے احاطے میں چراغ روشن کردیئے گئے۔ زائرین تلاوت کلام پاک اور نعت کے ہدیئے پیش کر رہے ہیں، دعائیں مانگ رہے ہیں۔ دربار پر حاضری دینے والے کہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز