Tag Archives: عراق


عراق ، محصور ، پاکستانی ، پی آئی اے ، خصوصی پرواز ، وطن ، روانہ

عراق میں محصور پاکستانیوں کو لے کر پی آئ...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹ دن ۱۱:۱۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) عراق میں محصور پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے پرواز اسلام آباد پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر مسافروں اور عملے  کا طبی معائنہ اور اسکریننگ کی گئی۔ ایک مسافر کا درجہ حرارت زیادہ ہونے پر پمز منتقل کر دیا گیا جبکہ دیگر کو قرنطینہ سنٹر پہنچا دیا گیا۔ کورنا وائرس ٹیسٹ نیگیٹو آنے والے مسافروں کو گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ عراق میں پاکستانی سفیر ساجد بلال نے ہم وطنوں کو بغداد ایئرپورٹ سے رخصت کیا تھا ۔ مسافروں میں عورتیں، بچے اور بزرگ شامل ہیں۔ پاکستانی سفیر ساجد بلال نے بغداد ایئرپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز