Tag Archives: عدم اعتماد

احسن اقبال اپوزیشن گزشتہ روز یوم سیاہ حکومت عدم اعتماد قرار

احسن اقبال نے اپوزیشن کے گزشتہ روز کے یوم ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

 لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے اپوزیشن کے گزشتہ روز کے یوم سیاہ کو حکومت پر عدم اعتماد قراردے دیا اور کہا عمران خان پاکستان کو میلٹ ڈاؤن کی طرف لے جا رہے ہیں۔ احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل کے جلسوں نے ثابت کر دیا کہ یہ عوام کی حکومت نہیں  ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری 50 فیصد کم ہو گئی۔ پاکستان کے کارخانے اور انڈسٹری میں زبردست بحران ہے۔ 10 لاکھ لوگ پی ٹی آئی کی حکومت میں بیروزگار ہو گئے۔ چار لاکھ لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے۔ احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدم اعتماد، جج ،علی ظفر ،میشا شفیع، عدالتی جنگ

میشا شفیع اور علی ظفر کی عدالتی جنگ میں نی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ دن ۱۰:۵۶ دن

لاہور (92 نیوز) گلوکارہ میشا شفیع نے اداکار علی ظفر کے ہتک عزت دعویٰ کیس میں سیشن جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس کی منتقلی کی درخواست دائر کر دی۔ میشا شفیع کی جانب سے کیس منتقلی کیلئے درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ جج شکیل احمد پراعتماد نہیں لہذا کیس کیس اور عدالت میں منتقل کیا جائے۔ جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 8 مئی تک ملتوی دی دوسری جانب سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشاء شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز