Tag Archives: عدالت

مرید عباس ‏ خضر قتل کیس ‏ انسداد دہشتگردی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

مرید عباس قتل کیس ، دو گواہوں نے عادل زمان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

 کراچی (92 نیوز) اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ دو گواہوں نے ملزم عاطف زمان کے بھائی عادل زمان کو بھی عدالت میں شناخت کر لیا۔ گواہوں نے بتایا کہ ہم خضر حیات کے ساتھ رقم لینے بخاری کمرشل گئے تھے۔ عاطف زمان سفید گاڑی میں آیا۔ عاطف نے خضر کو اپنی طرف بلایا اور فائرنگ کر دی جس کے بعد عاطف اور عادل گاڑی میں سوار ہو کر فرار ہو گئے۔ گولیاں لگنے کے بعد خضر حیات زمین پر گر گیا تھا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ کیس پراپرٹی ریکور کرنا ہے۔ مزید تفتیش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ 12 مئی وسیم اختر میئر عدالت کراچی ‏ ‏92 نیوز انسداد دہشتگردی عدالت

سانحہ 12 مئی کیس ، وسیم اختر میئر ہو کر بھی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے  وسیم اختر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ  آپ تو شہر کے میئر ہیں، لیکن پھر بھی کچھ نہیں کررہے ۔ کراچی میں سانحہ 12 مئی  کے 7 مقدمات پر انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی  ، عدالت نے میئر کراچی  کی سر زنش کردی ،  کہا کہ کراچی کے میئر ہونے کے باوجود شہر کیلئے کچھ نہیں کیا ، عدالت کے حکم پر میئر کراچی نے آفیشل وزٹ کیلئے حاصل کیا گیا پاسپورٹ واپس عدالت میں جمع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی وی ، حملہ ، کیس، انسداد دہشت گردی ، عدالت ، علیم خان ، گرفتار ، پیش ، حکم

پی ٹی وی حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی وی حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے علیم خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ۔ عدالت نے پولیس کو ملزم علیم خان کو 30 ستمبر تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ ، کیس ، نیب حکام ، اقبال زیڈ احمد ، ریمانڈ ، عدالت ، مطمئن ، ناکام

منی لانڈرنگ کیس، نیب حکام اقبال زیڈ احمد ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

 کراچی (92 نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں نیب حکام اقبال زیڈ احمد کے ریمانڈ سے متعلق عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام ہو گئی۔ عدالت نے اقبال زیڈ احمد کو جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا اور دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ۔ منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کاروباری شخصیت اقبال زیڈ احمد کی احتساب عدالت میں پیشی ہوئی۔ نیب حکام نے جسمانی ریمانڈ کیلئے استدعا کی جبکہ ملزم کے وکیل نے منی لانڈرنگ الزامات کو مسترد کر دیا ۔ ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس کی انکوائری لاہور کی ہے لیکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ضمیر کی عدالت می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ شام ۱۰:۵۲ شام

 لندن (92 نیوز) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ضمیر کی عدالت میں اپنا مقدمہ ہار گئے۔ زیادتی کا الزام لگانے والی ماڈل کو خاموش رہنے کیلئے تین لاکھ 75 ہزار ڈالر دینے کا اعتراف کر لیا۔ پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانورونالڈو نے خود پر ریپ کا الزام لگانے والی خاتون کو خاموش رہنے کیلئے لاکھوں ڈالر ادا کرنے کا اعتراف کر لیا۔ دنیا کے معروف ترین فٹبالر نے عدالت سے اپنے خلاف کیس خارج کرنے کی بھی اپیل کر دی ۔ امریکی ماڈل کیتھرین مایورگا نے گزشتہ سال رونالڈو پر  الزام لگایا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل ،مفتاح اسماعیل کے جسما...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز)ایل این جی اسکینڈل میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور  عمران الحق کے جسمانی ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع کر دی گئی ۔ دوران سماعت مفتاح اسماعیل نے عدالت کو بتایا کہ نیب والے ساڑھے 23 گھنٹے تک چھوٹے سے کمرے میں بند رکھتے ہیں ، صرف آدھ گھنٹہ  چہل قدمی کی اجازت ملتی ہے ، دو منٹ بھی اوپر ہو جائیں تو کہا جاتا ہے 32 منٹ ہو گئے واپس چلو۔ ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  بھی 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کی حراست میں ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگی رہنماؤں عدالت پیشی پولیس اینٹی رائیڈ فورس پتھراؤ

ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی پر لیگی ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۰ شام ۲:۱۰ شام

 لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت کے باہر بھپرے لیگی کارکنوں نے اپنی عدالت لگا لی ۔ پولیس اہلکاروں سے تکرار ، ہاتھا پائی شروع کر دی۔ میٹرو پل کے نیچے لگے گملے اٹھا اٹھا کر مارتے رہے ۔ لاہور مال روڈ میں لیگی کارکنان اپنی قیادت سے  اظہار یکجہتی کے لیے بڑی تعداد میں احتساب عدالت کے باہر جانا چاہتے تھے لیکن پولیس کے روکنے پر پولیس اور اینٹی رائیڈ کے دستوں پر سنگ باری کر ڈالی۔ کارکنان نے  اپنے ہی قائد کے بنائے منصوبے ورٹیکل گارڈننگ کو تہس نہس کرڈالا  اور پتھراؤ   کے چکر میں  پولیس اہلکاروں پر گملوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ذاتی زندگی گمراہ کن پراپیگنڈے نجم سیٹھی عدالت

وزیراعظم کا اپنی ذاتی زندگی بارے پراپیگن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی ذاتی زندگی بارے گمراہ کن پراپیگنڈہ کرنے پر عمران خان نے نجم سیٹھی کو عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابر اعوان کو  10 ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کی ہدایت کر دی ۔ وزیر اعظم نے  اپنی نجی زندگی کے خلاف  گمراہ کن پراپیگنڈہ کرنے پر نجم سیٹھی کے خلاف عدالتی کاروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ وزیر اعظم نے اس حوالے سے ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان سے نجم سیٹھی کے بیان کے متن پر مفصل مشاورت کی  اور 10 ارب روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ کیس ‏ آصف زرداری ‏ اخباری تراشے ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیب مشیر ‏ شہزاد اکبر ‏ عدالت ‏ وکیل ‏ فریال تالپور ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ انتیس جولائی ‏

میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ،  آصف زرد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت  میں  آصف زرداری احتساب عدالت میں اپنی جائیدادوں سے متعلق اخباری تراشے لے آئے ، کہا کہ  نیب مشیر شہزاد اکبر کو بلا کر میری 32 جائیدادوں کا پوچھا جائے ، عدالت نے وکیل کے ذریعے درخواست دینے کی ہدایت کردی ، ادھر فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں انتیس جولائی تک توسیع دے دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی، دوران سماعت آصف علی زرداری نے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کے بیان کا معاملہ عدالت میں اٹھا دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن سمندر غوطے ن لیگ اعمال بھنور پھنس فردوس عاشق اعوان ٹویٹ

سزایافتہ مجرم عدالت ایسے آتے ہیں جیسے ورل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کی پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا سزایافتہ اور ضمانت پر موجود مجرم عدالت ایسے آتے ہیں جیسے ورلڈکپ جیت کر آئے ہوں۔ فردوس عاشق اعوان بولیں پہلی مرتبہ طاقتور لوگ احتساب کے شکنجے میں آئے ہیں۔ طاقتور لوگوں نے قانون اور اداروں کو یرغمال سمجھا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا نیب ایک فعال ادارہ بن کر کام کر رہا ہے۔ پوچھے جانے پر مسلسل  حقائق چھپانے پر گرفتار کرنا پڑتا ہے۔ نیب قانون کا اطلاق سب پر ہوتا ہے۔  قبل ازیں معاون خصوصی فردوس عاشق نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہزاد اکبر شہباز شریف برطانوی عدالت مقدمہ چیلنج

شہزاد اکبر کا شہباز شریف کو برطانوی عدالت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے شہباز شریف کو برطانوی عدالت میں اپنے خلاف مقدمہ کرنے کا چیلنج دے دیا۔ شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اسحاق ڈار گرفتار بھی ہوں گے پاکستان بھی لایا جائیگا۔ نئے برطانوی وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد تحویل ملزمان کے معاہدے کیلئے مذاکرات ہوں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا 20 ملین، 13 ملین اور 27 ملین کی تین ادائیگیاں ارا سے کی گئیں۔ ہم شہباز شریف سے تین ادائیگیوں کا پوچھ رہے ہیں جو ارا سے کی گئیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل عدالت ملزموں 24 جولائی پیش حکم

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل ، عدالت کا ملزموں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

لاہور (92 نیوز) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت نے ملزموں کو 24 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ شہبازشریف کمر درد کے باعث پیش نہ ہوئے جس پر ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ شریک ملزموں فواد حسن فواد، احد چیمہ ،شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں گیارہ روز کی توسیع کر دی گئی۔ کیس کی کارروائی سے قبل عدالت کے راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ کسی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدالت کے حکم پر جج ارشدملک کا بیان حلفی نو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے حکم پر جج ارشد ملک کا عدالت کو لکھا گیا خط اور بیان حلفی نوازشریف کی بریت کی اپیلوں سے منسلک کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کو ہٹائے جانے کے بعد نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل انتہائی اہمیت اختیار کر گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ارشد ملک  کے  خط اور بیان حلفی کو  نواز شریف کی مرکزی اپیل کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے ارشد ملک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ریاست اوہائیو بھائیوں عدالت ماں قاتل دھلائی

امریکی ریاست اوہائیو میں دو بھائیوں نے عد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۸ شام ۱:۱۸ شام

 کولمبس (92 نیوز) امریکی ریاست اوہائیو میں دوبھائیوں نےعدالت میں ماں کے قاتل کی دھلائی کردی جس کے باعث جج کو عدالتی کارروائی روکنی پڑ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کی ایک عدالت میں باسٹھ سالہ ملزم کے خلاف کیس کی سماعت جاری تھی۔ جیسے ہی مقتولہ کی بیٹی نے ڈائس پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا شروع کیا مقتولہ کے دونوں بیٹے اپنی نشستوں سے اٹھے اور ملزم پر ٹوٹ پڑے اور اس کو بری طرح پیٹ ڈالا۔ اس دوران پولیس نے کافی جدوجہد کے بعد ان پر قابو پایا اور دونوں بھائیوں کو ہتھکڑی لگا دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نشوہ کیس ، عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دیں

نشوہ کیس ، عدالت نے ملزمان کی درخواست ضما...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں غلط انجکشن سے جاں بحق ہونیوالی نشوہ کیس میں عدالت نے ملزموں کی ضمانت مسترد کر دی ۔ عدالت نے ایک ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیا ۔ دارالصحت اسپتال میں غلط انجکشن سے جاں بحق ہونیوالی نشوہ کیس میں کراچی کی مقامی عدالت نے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی ۔ دارالصحت اسپتال کے عملے کی غلطی کی شکار نشوہ دم توڑ گئی ‏ ملزمان میں مڈ وائف ثوبیہ، شہزاد اور عاطف جاوید شامل ہیں  ، عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ملزمان نے نشوا کو غلط انجکشن لگانے کا اعتراف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز