Tag Archives: عدالتی فیصلے ‏

عدالتی فیصلے ‏ تاریخ کا حصہ ‏ شاہد خاقان عباسی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

عدالتی فیصلے تاریخ کا حصہ ، فیصلہ تاریخ ہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ  عدالتی فیصلے تاریخ کا حصہ ہیں ، فیصلہ بھی تاریخ ہی کرے گی ۔ سابق وزیر اعظم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کامکمل احترام کرتے ہیں لیکن واقعے میں ملوث لوگوں کو سزا دینے کی ضرورت ہے ،آج ہر چیز میں شک و شبہ پیدا کر دیا گیا ہے ۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ  وزرا کی فوج دفاع کر رہی ہے ، انصاف کے نظام پر عوام کا اعتماد چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم صفدر سرکاری گاڑی برآمد قانونی کارروائی پنجاب اسمبلی تحریک التواء جمع لاہور ‏ ‏92 نیوز مسرت جمشید چیمہ ‏ عدالتی فیصلے ‏ نوازشریف ‏ مجرم قرار ‏

مریم صفدر سے سرکاری گاڑی برآمد ہونے پر ق...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۶ شام ۳:۰۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) مریم صفدر سے سرکاری گاڑی برآمد ہونے پر قانونی کارروائی کے لئے تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کر ادی گئی ۔ تحریک التواء پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی  مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ، جس میں کہا گیا کہ  عدالتی فیصلے اور نوازشریف کو مجرم قرار دیئے جانے کے بعد وہ تمام مراعات واپس کرنے کے پابند تھے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ  حکومت نے 28جون 2019کو  شریف خاندان کو کابینہ ڈویژن کی گاڑی واپس کرنے کے لیے  بیگم مریم  صفدر کو خط لکھا گیا تھا ، اس گاڑی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا نئی گاج ڈیم کی فوری تعمیر کا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ نے نئی گاج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم  دیدیا، وفاق اور حکومت سندھ واپڈا کو فنڈز کی بروقت فراہمی یقینی بنائیں ۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ بارشوں کا سارا پانی سمندر میں گر کر ضائع ہوجائےگا ، سندھ حکومت کی کام کرنے کی نیت ہی نہیں ، شاید 2010 کا سیلاب بھول چکی ہے۔عوامی مفاد کے کام ایک دوسرے کے کندھے پر ڈال دئیے جاتے ہیں۔ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ نئی گاج ڈیم کی تعمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز