Tag Archives: عدالتی فیصلےمیں ابہام

ابہام

عدالتی فیصلے میں ابہام ،نیب نام ای سی ایل ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)عدالتی فیصلے میں ابہام موجود ہے ، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نیب بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام  ای سی ایل میں ڈالنے کی دوبارہ درخواست کر سکتا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ پہلے بھی ایک فیصلہ انگلش زبان میں آیا تھا  جس پر پہلے مٹھائیاں بانٹی گئی تھیں ، تو بہتر ہے میں زیادہ چیزیں اردو میں ہی بتا دوں ۔ بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کے نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز