Tag Archives: عثمان ڈار


ایپ ، پودے ، ریکارڈ ، عثمان ڈار

ٹائیگرفورس ایپ میں ایک ایک پودے کا ریکارڈ...

08 اگست, 2020 1:12 شام 1:12 شام

اسلام آباد (92 نیوز) ٹائیگرفورس ایپ میں جیوٹیگنگ کی سہولت اور گرین سیلفی فیچر متعارف کرا دی گئی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے ایپ میں ایک ایک پودے کا ریکارڈ ہو گا۔ شجرکاری مہم میں کتنے درخت لگے اور کہاں کہاں لگائے گئے، اب سب معلوم ہو گا۔ ادھر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے مہم کا حصہ بننے کی اپیل کر دی۔ روزانہ 35 لاکھ درخت لگانے کا ہدف مقرر کر دیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ نے شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے پشاور ایئرپورٹ پر پودا لگا کر مہم کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز