Tag Archives: عثمان خواجہ ‏

محمد عامر نے کیریئر بیسٹ پرفارمس سے ناقدی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۲۴ شام ۲:۲۴ شام

برسٹل ( 92 نیوز) تجربے اور کلاس کا کوئی متبادل نہیں  ، محمد عامر نے کیریئر بیسٹ پرفارمس سے ناقدین کے منہ بند کر دیے ۔ آسٹریلیا کیخلاف میچ تو قومی ٹیم ہار گئی مگر اس میچ میں فاسٹ باؤلر محمد عامر کی پرفارمنس شائقین کو مدتوں یاد رہے گی ۔ محمد عامر نے دس اوورز میں 30 رنز  دیکر پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے ،انکے اسپیل میں دو میڈن اوورز بھی شامل تھے ۔ عامر کا نشانہ بننے والوں میں ایرون فنچ،مارش،عثمان خواجہ ،کیری اورمچل اسٹارک شامل  ہیں ۔ محمد عامرنے اس میچ میں کیرئیر بیسٹ باؤلنگ کی ، وہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی ‏

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

رانچی ( 92 نیوز) فوجی کیپ پہن کر میدان میں اترنے والی بھارتی ٹیم کو  تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے 32 رنز سے دھول چٹادی۔ مسلسل دو میچ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹوپی پہننا مہنگا پڑ گیا، آسٹریلیا کے 313رنز کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم 281رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کی شاندار سنچری  ، مین آف دی میچ قرار پائے۔ رانچی کے میدان میں  تیسرے ون ڈے کے دوران بھارتی فوج کی کیپ سر پر پہننا بھی انڈین کرکٹ ٹیم کے  کسی کام نہ آسکا اور32رنز سے شکست نے انکا استقبال کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز