Tag Archives: عثمان بزدار

عثمان بزدار سگیاں انٹرچینج پارک پودا شجرکاری مہم

وزیر اعلی پنجاب نے سگیاں انٹرچینج پر واقع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۸ شام ۳:۵۸ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سگیاں انٹرچینج پر واقع پارک میں پودا لگا کر شجرکاری مہم 2019 کا آغاز کیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ صوبے میں پانچ ماہ میں پانچ کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے گرین پاکستان مہم 2019 مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کا افتتاح چائنہ پارک سگیاں انٹرچینج  میں پلکھن کا پودا لگا کر کیا۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ حکومت کو فارورڈ بلاک کی ضرورت نہیں تمام معاملات اور قانون سازی آرام و سکون سے کئے جا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

s آرمی چیف ‏ چیئرمین سینیٹ ، عثمان بزدار ‏ شہباز ‏ بلاول ‏ خراج عقیدت

آرمی چیف ، چیئرمین سینیٹ ، عثمان بزدار ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ،  اپوزیشن  لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سمیت  دیگر افراد نے  دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی میں شہید ہونیوالے  مادر وطن کے سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان استحکام سے دیرپا امن کی جانب گامزن ہے، وقت آگیا ہے کہ دنیا علاقائی امن کیلئے سہولیات فراہم کرے، یہ مایوس دشمن قوتوں کی دم توڑتی کوششیں ہیں،خون سے وطن کے دفاع کو یقینی بنائیں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار قصور سیف سٹی پراجیکٹ افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قصور میں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سیف سٹی سینٹر، کنٹرول روم اور آپریشن روم کا دورہ کیا۔ شہر میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت 450 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ممکن ہو گا۔ امن و امان ہر شہری کا حق ہے اور ہم پنجاب کے ہر شہری کو اس کا یہ حق دیں گے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا پنجاب پولیس کمانڈ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپٹ عناصر ملکی ترقی عثمان بزدار لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اعلیٰ پنجاب ‏ کرپشن کے ناسور ‏ زوال پذیر ‏ حکومتوں کی کرپشن ‏ خزانے میں کرپشن ‏

کرپٹ عناصر کو ملکی ترقی میں حائل نہیں ہون...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ دن ۱۱:۳۱ دن

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کرپٹ عناصر کو ملکی ترقی میں حائل نہیں ہونے دیں گے، کرپشن کے ناسور نے ملک کو زوال پذیر کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ماضی کی حکومتوں کی کرپشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومتیں قومی خزانے میں کرپشن نہ کرتیں تو آج ملک خوشحال ہوتا،سابق حکمرانوں نے معیشت کوتباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ  ہم قومی خزانے کے امین ہیں ، سرکار کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر ہی خرچ ہو گا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن ‏ عثمان بزدار‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ پنجاب ‏ وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی

کرپشن نے ملک کھوکھلاکردیا،عثمان بزدار،س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کرپشن نے ملکی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے جب کہ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم پکڑ میں آرہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کرپٹ عناصر نے ذاتی تجوریاں بھرنے کیلئے ملک کا بیڑا غرق کیا، نئے پاکستان میں کرپٹ عناصر کا بلاتفریق احتساب ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  اپوزیشن جماعتیں لوٹ مار کی دولت بچانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں، جن عناصر نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن ‏ حکومتی ارکان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز رانا ثنااللہ ‏ ن لیگ ‏ باغی ارکان ‏ وزیراعلیٰ پنجاب ‏ عثمان بزدار ‏ غیر فطری اتحاد ‏ منطقی انجام ‏ اے پی سی ‏ رہی سہی ساکھ ‏ وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ بغاوت کا اعتراف ‏ وزیراطلاعات پنجاب ‏ صمصام بخاری ‏ پارٹی قیادت ‏ ضمنی الیکشن ‏ شہباز گل ‏ پنجاب اسمبلی

اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کیساتھ بھی مخل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) رانا ثنااللہ کو ن لیگ کے باغی ارکان  کے حوالے سے بیان مہنگا پڑگیا ،حکومتی رہنماؤں نے کھری کھری سنا ڈالیں ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ  اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ بھی مخلص نہیں، غیر فطری اتحاد جلد منطقی انجام کو پہنچ جائے گا ،اے پی سی کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہو گئی۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان  نے کہا کہ ن لیگ کے پاس نہ تو کوئی بیانیہ ہے اور نہ ہی قیادت، رانا ثناء اللہ نے اپنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دورے افغان صدر آمد عثمان بزدار معزز مہمان استقبال

پاکستان کے دورے پر آئے افغان صدر کی لاہو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے افغان صدر اشرف غنی کی لاہور آمد ہوئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ بچوں نے افغان صدر کو گلدستے پیش کیے۔ عثمان بزدار نے کہا افغانستان کے صدر اشرف غنی کو لاہور آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ افغانستان کی صدر کی آمد پاک افغان تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے۔ آپ کی آمد اہل پنجاب کیلئے اعزاز ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا آپ کے دورے سے پاک افغان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ دونوں ممالک کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آن لائن فرد‏ عثمان بزدار لاہور ویب ڈیسک پنجاب حکومت ‏ وزیراعلیٰ ‏ یکم جولائی عوام کی سہولت ‏ لینڈ ریکارڈ سینٹرز‏ ریونیو واجبات ‏

عوام کو آئندہ ماہ گھربیٹھے فرد ملے ‏گی،ع...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں آن لائن فرد ملکیت کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یکم جولائی سے گھر بیٹھے آن لائن فردملکیت کے حصول کا سسٹم فعال ہوجائے گا،اس ضمن میں گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں میں فرد ملکیت کے اجرا کے لئے علیحدہ کاؤنٹرزقائم کیے جائیں گے اوراس اقدام سے فرد ملکیت کے حصول میں مزید آسانی ملے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی سہولت کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین کے نائب صدر تین روزہ دورہ پاکستان کے ب...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۳۳ دن ۹:۳۳ دن

لاہور ( 92 نیوز) چین کے نائب صدر وانگ چی شی تین روزہ دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگئے ۔  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایئرپورٹ پر معزز مہمان کو رخصت کیا۔ چین کے نائب صدر وانگ چی شی اپنا تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے چین واپس روانہ وہ گئے   ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے معزز مہمان کو الوداع کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور میں آپ کی میزبانی کرکے دلی خوشی ہوئی ہےآپ کا دورہ پاکستان پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرے گا، پاکستان اور چین کی دوستی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن، ترقی، سفر، چل ، وزیراعظم، معیشت، بدعنوان، عثمان بزدار

کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکت...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ دن ۸:۳۵ دن

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کاخاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ آج لاہور میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اعجاز حسین شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدعنوانی سے نہ صرف معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے بلکہ اس سے اداروں کو بھی نقصان پہنچتا ہے اورعام آدمی کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ بدعنوانی اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ عمران خان نے کہاکہ بدعنوانی کاخاتمہ اور بدعنوان عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی کومشن کے طورپر جاری رکھنا چاہیے انہوں نے یقین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب نواز شریف پاکستان علاج بھائی صحت شریف میڈیکل سٹی اتفاق اسپتال

کیا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے اسپت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۷ شام ۳:۵۷ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نواز شریف کا پاکستان میں علاج کروانے سے مسلسل انکار پر پوچھا کہ کیا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے اسپتال پر بھی اعتبار نہیں۔ نواز شریف کی صحت کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  بزریعہ ٹوئیٹ پیغام میدان میں آگئے۔ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے شریف برادرن کے 30 سالہ دور اقتدار پر سوال اٹھا دیے۔ کہتے ہیں کیا شریف میڈیکل سٹی اور اتفاق اسپتال بھی ناقص علاج مہیا کرتی ہیں؟۔ کیا شریف برادران 30 سال میں ایک اسپتال بھی نہ بنا سکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صحت انصاف کارڈ وکیل صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صحت انصاف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۴۶ شام ۲:۴۶ شام

 ڈیرہ غازی خان (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں صحت انصاف کارڈ پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خود کو جنوبی پنجاب کا وکیل  قراردیا اور کہا وہ  بھی اسی علاقے سے ہیں، ہمیشہ ایسی سہولیات سے محروم رکھا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں صحت کارڈ سے بہت بڑی تبدیلی آئے گی۔ 73 لاکھ افراد مستفید ہوسکیں گے۔ پرانے طریقہ کار کو تبدیل کر رہے ہیں، جس کا ثمر بہت جلد آپ لوگوں کو ملے گا۔ اس سے قبل نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان سپر لیگ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم بونی ایم ، آئمہ بیگ ، جنون بینڈ اور فواد خان چیئرمین ایمریٹس کرکٹ بورڈ نہیان مبارک النیہان عثمان بزدار چیئرمین پی سی بی احسان مانی پاکستانی کپتان رمیز راجہ

پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ سج گیا ، شائقی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

 دبئی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ دبئ میں سج گیا جہاں شائقین کا جوش وجذبہ عروج پر رہا۔ پاکستان سپر لیگ فور کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آتش بازی اور موسیقی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔ افتتاحی تقریب کا آغاز دھماکے دار ہوا۔ بونی ایم ، آئمہ بیگ ، جنون بینڈ اور فواد خان نے آؤٹ کلاس پرفارمنس پیش کی۔ اس کے علاوہ گلوکارہ بونی ایم  اور بینڈ کی جانب سے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب کے آغاز میں مارچنگ بینڈ آرکسٹرا کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سردار عثمان بزدار

عثمان بزدار سے خطیب بادشاہی مسجد کی مدینہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

مدینہ منورہ ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے خطیب بادشاہی مسجد نے مدینہ منورہ میں ملاقات کی ۔ مولانا عبدالخبیر آزاد سے گفتگو کرتے ہوئے سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ خادم الحرمین الشریفین  شاہ سلمان بن عبدالعزیزی کی زائرین کیلئے خدمات بے مثال ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین حجاج کرام و عمرہ زائرین کی بہترین خدمت کر رہے ہیں ، سعودی عرب کی جانب سے اللہ کے مہمانوں   کی خدمت کیلئے مثالی کام ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت مضبوط ہاتھوں میں ہے، حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عثمان بزدار

عثمان بزدار کی مدینہ منورہ میں چودھری پرو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ شام ۸:۰۰ شام

مدینہ منورہ ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مدینہ منورہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی  چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، ملاقات میں سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔ حکومت پنجاب کے دوبڑوں کی ملاقات میں حکومتی معاملات کو مشاورت سے چلانے پر اتفاق کیا گیا ، اسپیکر قومی اسمبلی  چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے وزیر اعلیٰ کا امیدوار عثمان بزدار ہے ۔ چودھری پرویز الٰہی نے رانا ثنا اللہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دو درجن سے زائد ایم پی ایز کے ن لیگ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز