Tag Archives: عبوری

نازوشنواری ، والدین ، قتل ، کیس ، تینوں ملزمان ، عبوری ، ضمانتوں ، 25 ستمبر ، توسیع

نازو شنواری والدین قتل کیس، تین ملزموں نے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۰ شام ۷:۵۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) نازو شنواری والدین قتل کیس میں تین ملزموں نے عبوری ضمانت میں ایک بار پھر توسیع کرا لی۔ دیگر چار ملزموں نے بھی ضمانتوں کیلئے درخواستیں دائر کر دیں۔  ملزمان میں سلیمان خان، عبدالرحمٰن، حاجی مقرب خان اور اسفند یار خان شامل ہیں۔ شنواری کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر اسلم نے کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 28 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔ نازو شنواری کا کہنا تھا آج ایک بار پھر عبوری ضمانت میں توسیع سے بہت مایوسی ہوئی۔ وہ دن دور نہیں جب یہ لوگ قانون کی گرفت سے نکل کر مجھے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نازوشنواری ، والدین ، قتل ، کیس ، تینوں ملزمان ، عبوری ، ضمانتوں ، 25 ستمبر ، توسیع

نازوشنواری والدین قتل کیس ، تینوں ملزمان ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) نازوشنواری والدین قتل کیس میں راولپنڈی کی مقامی عدالت نے تینوں ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 25  ستمبر تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر اسلم نے کی اور 25 ستمبر تک عبوری ضمانتوں کو منظور کر لیا۔ نازو شنواری انصاف نہ ملنے پر آبدیدہ ہو گئیں۔ ضمانتوں میں توسیع پر بھی سوال اٹھا دیا۔ نازو شنواری نے کہا کہ والدین کا یکے بعد دیگرے قتل المیہ ہے ۔ انصاف ملنے تک خاموش نہ رہنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ قبل ازیں نازو شنواری والدین قتل کیس میں پشاور پولیس نے سہولت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل یکم اگست عبوری ضمانت منظور

ایل این جی اسکینڈل ، مفتاح اسماعیل کی یکم ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی یکم اگست تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نیب نے اس سے پہلے عدالت میں کہا تھا کہ مفتاح اسماعیل کو گرفتار نہیں کرنا جس پر درخواست ضمانت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز