Tag Archives: عبوری ضمانت


Shahbaz Sharif

شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ض...

09 ستمبر, 2020 4:32 شام 4:32 شام

لاہور ( 92 نیوز) شہباز شریف نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کر دی ، شہبازشریف نے کہا کہ اس بات پر اتفاق ہے کہ نواز شریف علاج  کروا کر واپس آئیں۔ اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی اورمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف منی لانڈرنگ کسی میں لاہورہائیکورٹ میں پیش ہوئے ، شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ شہبازشریف کے وکلا کی طرف سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعاپر عدالت نے ریمارکس دیے متعدد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز