Tag Archives: عبداللہ عبداللہ ‏

افغان صدارتی انتخابات، عبداللہ عبداللہ، جیت کا دعویٰ، نیوز کانفرنس، کابل،92 نیوز

افغان صدارتی انتخابات، عبداللہ عبداللہ ن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۸ دن ۷:۱۸ دن

کابل (92 نیوز) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو اور صدارتی انتخابات میں صدر اشرف غنی کے حریف امیدوار عبداللہ عبداللہ نے الیکشن میں اپنی جیت کا دعویٰ کر دیا۔ عبداللہ  عبداللہ نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ افغان صدارتی انتخابات میں اُنہیں سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں جبکہ انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان آزاد الیکشن کمیشن ہی کرے گا، صدارتی الیکشن دوسرے مرحلے میں نہیں جائیں گے۔ افغانستان میں ہفتے کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر اشرف غنی، عبداللہ عبداللہ اور حکمت یار مضبوط امیدوار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طالبان اصولی معاہدے زلمے خلیل زاد کابل ‏ ‏92 نیوز امریکی نمائندہ خصوصی ‏ صدر اشرف غنی ‏ چیف ایگزیکٹو ‏ عبداللہ عبداللہ ‏ میڈیا ‏ انٹرویو ‏ القاعدہ ‏ داعش ‏ پاکستان ‏

طالبان کیساتھ اصولی معاہدے پر پہنچ چکے ہی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۸ شام ۲:۱۸ شام

کابل ( 92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان  زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان کیساتھ اصولی معاہدے پر پہنچ چکے ہیں تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری تک یہ حتمی نہیں ہوگا۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے  کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماؤں کو طالبان کیساتھ معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ افغان میڈیا کو انٹرویو  میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ  طالبان  کے ساتھ  معاہدے کے بعد  135 دنوں میں پہلے پانچ ہزار چار سو امریکی فوجیوں کا  پانچ اڈوں سے انخلا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز