Tag Archives: عبدالقادر ‏

مبینہ پولیس تشدد ‏ عبدالقادر ‏ ورثا کا احتجاج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونیوالی عبدالق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی میں 24 اکتوبر کو مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے عبدالقادر کے اہل خانہ اورعزیزوں نے چھیپا سرد خانے کے باہر احتجاج کیا ، اغواء اورقتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی یقین دہانی پر مقتول کے لواحقین نے احتجاج ختم کر دیا۔ اسٹیل ٹاؤن کے مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت پر  اہل خانہ نے چھیپا سرد خانے کے باہر لاش رکھ کر احتجاج کیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عبدالقادر کے قتل میں ملث پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔ مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونیوالے مقتول کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، پولیس ، حراست ، ہلاک ، ملزم ، تشدد ، تصدیق، عبدالقادر ، پوسٹ مارٹم ، مکمل

کراچی پولیس کی حراست میں ہلاک ملزم عبدالق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی پولیس کی حراست میں ہلاک ملزم عبدالقادر پر تشدد کی تصدیق ہو گئی۔ عبدالقادر کا پوسٹ مارٹم بھی مکمل کر لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین سے مذاکرات اور لاش کا پوسٹ مارٹم کرائے جانے کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین نے لاش سرد خانے منتقل کی تھی جہاں ایم ایل او ایڈیشنل پولیس سرجن علاقہ مجسٹریٹ اور تفتیشی افسر کی موجودگی میں پوسٹ مارٹم کیا گیا ۔ یم ایل او جناح اسپتال عبدالغفار کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم میں ملزم کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ پوسٹ مارٹم کے دوران ہلاک ملزم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عبدالقادر لاہور ‏ ‏92 نیوز پی سی بی ‏ احسان مانی ابرار الحق

عبدالقادر کی رہائشگار پر تعزیت کیلئے آن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر  کی وفات کے بعد انکی رہائش گاہ پرآج بھی  تعزیت کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ، پی سی بی چیئرمین احسان مانی،ابرار الحق بھی مرحوم کے گھرتعزیت کے لیے پہنچے اور اہلخانہ سے گہرے رنج کا اظہار کیا۔ دنیائے کرکٹ کا عظیم نام عبدالقادر  دنیا بھر میں اپنے ہزاروں چاہنے والوں کو چھوڑ گیا ،انکی وفات کی خبر آتےہی دنیا کرکٹ کےبڑے ناموں کے تعزیتی  پیغامات  آنےلگے  ، لاہور میں انکی رہائش گاہ پر اہم شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ۔ چیئرمین پی سی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صوبائی وزیر اطلاعات ، میاں اسلم اقبال ، مرحوم ، عبدالقادر ، گھر ، آمد، اہل خانہ ، اظہار ، تعزیت

صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال کی مر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۰ شام ۳:۱۰ شام

 لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال اور ہیڈ کوچ انڈر 19 کرکٹ ٹیم اعجاز احمد عبدالقادر کی رہائش پر پہنچے اور مرحوم کے اہلحانہ سے گہرے رنج کا اظہار کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عبدالقادر سچے پاکستانی تھے۔ انہوں نے ساری عمر کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیلی کیونکہ وہ  مانتے تھے کہ جو فن انکے پاس ہے وہ ارض پاک کے نوجوانوں کو ہی ملنا چاہیے۔ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد کا کہنا تھا عبدالقادر کو پوری دنیا میں بہترین کرکٹر مانا جاتا تھا۔ کرکٹ کی دنیا کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گگلی ماسٹر ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر شائقین کرکٹ

گگلی ماسٹر کی وفات  پر غیر ملکی کھلاڑیوں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) گگلی ماسٹر لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کے انتقال پر شائقین کرکٹ کیساتھ کرکٹرز بھی افسردہ ہو گئے ، ملکی  کرکٹرز کے ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی اسٹار اسپنر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈری باؤلر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی 1983 کیپرفارمنس کی ویڈیو جاری کی،آسٹریلیاکے سابق اسٹار  لیگ اسپنر شین وارن نے بھی عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جنوبی افریقہ  کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے لیجنڈری باؤلر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میرے استاد عبدالقادر کی وفات کا سن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لیجنڈری ‏ لیگ اسپنر ‏ عبدالقادر ‏ سپرد خاک ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز میاں میر قبرستان

لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر سپرد خاک

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر میاں میر قبرستان میں سپرد خاک کر دیے گئے ، نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکرکے افراد کی کثیرتعداد شریک ہوئی۔ گزشتہ روز انتقال کر جانیوالے لیجنڈری  لیگ اسپنر عبدالقادر کو میاں میرقبرستان میں سپردِ لحد کردیاگیا ،  نماز جنازہ میں اہم سیاسی ،سماجی اور کھیلوں کے شعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس سے قبل کرکٹر کے گھر تعزیت کیلئے آنےوالوں کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ، وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،چیئرمین سینیٹ،وزیر اعلیٰ پنجاب اور دیگر سیاسی رہنماؤں  نے عبدالقادر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز