Tag Archives: عبدالستار ایدھی ‏

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ ‏ شدید بدنظمی‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز عبدالستار ایدھی ‏ ہاکی اسٹیڈیم

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں شدید بدنظمی،پان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۸ شام ۴:۱۸ شام

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں شدید بدانتظامی  دیکھنے میں آئی، بجلی نہ پانی ،کھلاڑیوں کابرا حال ہوگیا۔ نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کاعبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں آغاز ہو گیا جہاں بد انتظامی کا ہے ہر طرف راج ہے ۔ فیڈریشن کےعہدیداروں کے لئے ہوٹل کے اے سی والے کمرے کھلاڑیوں کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ رات بھر بجلی بھی غائب رہی جب کہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے  جنریٹر یا کسی اور متبادل کا انتظام بھی موجود نہ تھا جس کے باعث کھلاڑی گرمی میں رات بھر پریشان رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عبدالستار ایدھی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز دکھی انسانیت ‏

عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 3سال بیت گئ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ دن ۱۰:۳۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، اپنی زندگی انسانیت کیلئے وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے تین سال بیت گئے ہیں مگر دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا یتیم بچوں کا بڑا سہارا ، نومولود بچوں کی پرورش ، زخمیوں کا علاج معالجہ ہو یا لاوارث لاشوں کی تدفین ، انسانیت کی بلارنگ و نسل خدمت کرنے والے عبدالستار ایدھی کی کہانی میٹھادر میں واقع تین منزلہ عمارت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عبدالستار ایدھی کا آج 91واں یوم پیدائش منا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۴۹ شام ۱:۴۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) دکھی انسانیت کی خدمت کےلئے زندگی وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کا آج 91واں یوم پیدائش منایاجارہاہے، پوری قوم عظیم ہیرو کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ اٹھائیس فروری 1928 کو پیدا ہونے والے عبدالستار ایدھی کو ان کی سماجی خدمات کی بنا پردنیا بھر میں جانا جاتا ہے ۔ عبدالستار ایدھی  نے  1951 میں کراچی سےایدھی  ویلفیئر سروس کا آغاز ایک  ایمبولینس سے کیاتھا ، جسےوہ  خود ہی چلاتے تھے، پھر آہستہ آہستہ کارواں بڑھتا گیا اور انسانی خدمت کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیل گیا۔ انہوں نے اپنی تمام زندگی دکھی انسانیت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز