Tag Archives: عبدالرشید


سندھ اسمبلی ، اجلاس، نومنتخب ، رکن ، صالح شاہ ، حلف ، اٹھا

سندھ اسمبلی میں حج اخراجات میں اضافے کے خ...

02 فروری, 2019 7:14 شام 7:14 شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ اسمبلی میں حج اخراجات میں اضافے کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ سندھ اسمبلی میں حج اخراجات میں اضافےکےخلاف مشترکہ قرارداد پیش کی گئی۔ اہم معاملے پر پیپلزپارٹی کی سعدیہ جاوید اور ندا کھوڑو بولیں 63 فیصد اخراجات بڑھا کر حج کرنا مشکل بنا دیا گیا۔ ایم ایم اے کے عبدالرشید نے کہا کہ پی آئی اے خسارہ حاجیوں سے پورا کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان نے کہا کہ حج اخراجات کے معاملے پر ملک میں تماشہ لگا دیا گیا ہے۔ ایم کیوایم تحریک لبیک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز