Tag Archives: عباس جاکھرانی


نیب سکھر ،عباس جاکھرانی ، گرفتار، کزن اعجاز جاکھرانی ،اسلام آباد،92نیوز

نیب سکھر نے عباس جاکھرانی کو گرفتار کر لی...

09 ستمبر, 2019 5:25 دن 5:25 دن

اسلام آباد (92 نیوز) سکھر نیب نے جیکب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے اعجاز جاکھرانی کے کزن میر عباس خان جاکھرانی کو گرفتار کرلیا ،انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کرکے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا۔ میر عباس خان جاکھرانی پر ایجوکیشن ورکس ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے کروڑوں روپے کے فنڈز خرد برد کرنے کا الزام ہے، ملزم نے جیکب آباد کے سرکاری اسکول عمارتوں کی مرمت کے نام پر 15 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کی۔ آزاد خان بحرانی سمیت 15 مختلف افراد کے اکائونٹس سے یہ تمام رقم میر عباس خان جاکھرانی کے اکائونٹ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز