Tag Archives: عباسی شہید اسپتال ‏

کراچی ، عباسی شہید اسپتال ، ڈاکٹروں ، پارکننگ ، مریضوں ، معائنہ ، شروع

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں نے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے پارکننگ میں مریضوں کا معائنہ شروع کر دیا۔ مسیحاؤں نے پارکنگ میں کرسیاں اور ٹیبل لگا کر بچوں، خواتین اور مردوں کا چیک اپ کیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے تنخواہ کے بغیر کے ایم سی کیلئے کام نہیں کر سکتے ۔ میئر کراچی نے سارا ملبہ سندھ سرکار پر ڈال دیا اور کہا پہلے ہی 8 کروڑ روپے کمی برداشت کر رہے ہیں ۔ او پی ڈی کی بندش کے باعث مارے مارے پھرنے والے مریضوں نے بھی سُکھ کا سانس لیا ۔ عباسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، پولیس ، عباسی شہید اسپتال ، چھاپہ ، آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ، کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیوز ، قبضے

کراچی پولیس کا عباسی شہید اسپتال میں چھاپ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی پولیس نے رات گئے عباسی شہید اسپتال میں چھاپہ مارا اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے دروازے کا تالہ توڑ کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیوز اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال عباسی شہید میں پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ جانیوالے راستے بند کرکے 20 سے زائد موبائل اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ سرچ آپریشن کیا۔ ڈاکٹرز اپارٹمنٹس اور ٹراما سینٹر کی تلاشی لی اور تین افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تمام پولیس موبائلز پر لکھے تھانوں کے ناموں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عباسی شہید اسپتال ‏ نومولود اغواء کراچی ‏ ‏92 نیوز

عباسی شہید اسپتال کراچی سے نومولود  اغوا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں نومولود بچے اغوا کار گروہ کا آسان ہدف بن گئے  ، عباسی شہید اسپتال  میں نومولود  اغوا ہوگیا ، رواں سال 31 بچے اغوا  اور لاپتہ ہوچکے ہیں۔ نومولود بچے  اغواء کاروں کا آسان ہدف بن گئے ، سرکاری اسپتال میں نومولود کے اغواء کی ایک اور واردات سامنے آگئی ،  عباسی شہید اسپتال سے پیر کو نومولود بچہ اغواء ہوگیا ، انتظامیہ، پیرا میڈیکل اور سیکورٹی اسٹاف کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔ کورنگی کی رہائشی صائمہ بچے کو چیک اپ کیلئے اسپتال لائی  ، خاتون کو اکیلا پاکر گروہ کے کارندے آئے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈمپر نے موٹرسائیکل

ڈمپر نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، شوہر جاں ب...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۶ دن ۹:۰۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ۔ حادثے میں شوہر جاں بحق اور بیوی زخمی ہو گئی ۔ کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب تیز رفتار بے قابو ڈمپر نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، جس سے موٹرسائیکل سوار شوہر جاں بحق اور اہلیہ زخمی ہو گئی ۔ جاں بحق شخص کی شناخت پرویز  اور زخمی خاتون کی بلقیس کے نام سے ہوئی جسے  عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگ ادی جب کہ ڈرائیور سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ، عباسی شہید اسپتال میں ڈاکٹروں کی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۲ شام ۲:۳۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 10ویں روز میں داخل  ہو گئی ، اوپی ڈیز بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا  ہے ۔ انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو او پی ڈیز کھولنے کی ہدایت کردی ، او پی ڈی کاؤنٹر باہر لگا کر علاج کرینگے لیکن اسپتال کے اندر چیک اپ نہیں کریں ، ہڑتالی ڈاکٹرز بھی ڈٹ گئے۔

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز کا اح...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج نویں روز میں داخل  ہو گیا۔ او پی ڈیز بند ہونے سے مریض پریشان  ہیں جب کہ  ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی نے انتظامیہ پر دھمکیاں دینے کا الزام  عائد کرتےہوئے کہا کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک احتجاج جاری رہے گا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام عباسی شہید اسپتال  میں ڈاکٹرز نے 4 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی  پر احتجاجاً او پی ڈیز بند کردی ،جس سے  ہزاروں مریض مشکلات سے دو چار ہیں۔ مسیحا سراپا  احتجاج  بنے اور شہر کے تیسرے بڑے سرکاری اسپتال کی او … Read More

تازہ ترین ویڈیوز