Tag Archives: عالمی چیمپئن


پاکستان جونیئر اسکریبل عالمی چیمپئن لندن ‏ ‏92 نیوز

پاکستان پھر جونیئر اسکریبل کا عالمی چیمپ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۵ شام ۳:۳۵ شام

لندن ( 92 نیوز) پاکستان ایک بار پھر جونیئر اسکریبل میں عالمی چیمپئن بن گیا ، 6 میں سے 5 کیٹگری میں قومی ہیروز نے اپنی دھاک بٹھا دی، اس سے قبل  2018 میں بھی پاکستان یہ اعزاز حاصل کرچکا ہے ۔ کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہو گیا ، جونیئر کھلاڑیاں نے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر اسکریبل کا عالمی چیمپئن بنادیا ،انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کھلاڑیوں نے کمال مہارت سے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا  اور ذہانت سے سب کے دل جیت کر، 6 میں سے 5 کیٹگری میں عالمی ٹائٹل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز