Tag Archives: عالمی میڈیا

مقبوضہ کشمیر تشویشناک صورتحال عالمی میڈیا اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بین الاقوامی میڈیا ‏ بی بی سی الجزیرہ پریس ٹی وی واشنگٹن پوسٹ ‏ چینلزاوراخبارات ‏ بھارتی جارحیت ‏ خصوصی رپورٹس

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر عالم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  کی تشویشناک صورتحال پر بین الاقوامی میڈیا بھی خاموش نہ رہ سکا ، بی بی سی،الجزیرہ،پریس ٹی وی، واشنگٹن پوسٹ سمیت متعددٹی وی چینلزاوراخبارات نے بھارتی جارحیت اورکشمیریوں کی بےبسی پرخصوصی رپورٹس جاری کی ہیں۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کوروندنےوالےبھارت  کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت پرعالمی میڈیابھی خاموش نہ رہ سکا،بین الاقوامی اخبارات اورنشریاتی ادارے بھارت کامکروہ چہرہ بے نقاب کرنےلگ گئے۔ امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ  نے کشمیری خواتین کی تصاویرکو نمایاں جگہ دیتے ہوئے لکھاہے کہ کشمیریوں کودیوارسے لگایا جارہاہے ۔ الجزیرہ کاکہناہےکہ کشمیرکےعوام بھارتی  فیصلے پرشدیدغم وغصہ کاشکارہیں۔ بی بی سی نےجہاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپیل سبال

بالا کوٹ حملے کے ثبوت کہاں ہیں ، کانگریس ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ شام ۱۲:۰۵ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بالا کوٹ حملے  کے ڈرامے پر نریندر مودی کی اپنوں ہی کے ہاتھوں دھنائی کا سلسلہ طویل ہو گیا ، بھارتی اپوزیشن  جماعت کانگریس نے پھر مودی سے حملے کے ثبوت مانگ لیے ۔ بالا کوٹ آپریشن کے ثبوت کہاں ہیں؟، گانگریس رہنما کپیل سبلا  نے سوالات کی بوچھاڑ کردی اور کہا کہ عالمی میڈیا کہتا ہے بالا کوٹ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، کیا عالمی میڈیا بھی پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے؟۔ کپیل سبلا نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کوعالمی میڈیا کی رپورٹس پرلازمی بیان دینا چاہئے۔ دوسری جانب سدھو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی پائلٹ عالمی میڈیا بی بی سی، سی این این، اسکائی نیوز، الجزیرہ وزیراعظم عمران خان واہگہ بارڈر

بھارتی پائلٹ کی رہائی، عالمی میڈیا میں پا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

 لندن (92 نیوز) بھارتی پائلٹ کی رہائی کے پاکستانی اقدام کی دنیا بھر میں تعریف شروع ہو گئی۔ عالمی میڈیا میں پاکستان کی امن پسندی کے چرچے ہونے لگے۔ بی بی سی، سی این این، اسکائی نیوز، الجزیرہ سمیت دیگر بڑے چینلز بھی جذبہ خیرسگالی کے معترف نکلے۔ گرفتار پائلٹ ابھی نندن کی بھارت حوالگی لائیو دکھائی۔ عالمی سطح پر اہمیت کے حامل میڈیا ہاسز نے خطے کے امن کے لیے پاکستان کے بڑے اقدام کی کھل کر تعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان کے دانشمندانہ اور دلیرانہ فیصلے کو سراہا۔ انٹرنیشنل میڈیا نے پاکستان کو ایک ذمہ دار اور امن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز