Tag Archives: عالمی عدالت

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے کی تقریب ہوئی ، فردوس عاشق

پاکستان کا مسئلہ کشمیر عالمی عدالت میں لے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی عدالت انصاف میں انسانی حقوق کی پامالی کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔ پاکستان مظلوم کشمیریوں کو حق دلانے کیلئے ہر حد پار کرنے کو تیار ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھایا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میں عالمی مبصر بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا مودی کی کال کے بعد صدر ٹرمپ نے وزیراعظم کو فون کرکے حقائق معلوم کئے،عمران خان نے امریکی صدر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن قونصلر رسائی پاکستان ایڈہاک جج اختلافی نوٹ دی ہیگ ‏ ‏92 نیوز جسٹس تصدق جیلانی ‏ عالمی عدالت ‏ بھارت کا وکیل ‏ ہریش سالو ‏ کلبھوشن جاسوس ‏ ‏ پاکستانی وکیل ‏ خاور قریشی ‏ حاضر سروس افسر ‏

کلبھوشن قونصلر رسائی کا مستحق نہیں ، پاکس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز) پاکستان کے ایڈہاک جج جسٹس تصدق جیلانی نے کلبھوشن جادیو کیس کے  فیصلے پر اختلافی نوٹ لکھا جس کے مطابق نہتے پاکستانیوں کو بدترین دہشت گردی کا نشانہ بنانے والا بھارتی دہشت گرد کلبھوشن جادیو کسی قونصلر رسائی کا مستحق نہیں۔ عالمی عدالت میں بھارت کا وکیل  ہریش سالو یہ ثابت کرنے میں ناکام ہو گیا کہ  کلبھوشن جاسوس نہیں ۔ پاکستانی وکیل خاور قریشی نے کمانڈر کلبھوشن کو نیوی کا حاضر سروس افسر ،جاسوس اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث ثابت کردیا،پاکستانی وکیل نے  تاریخی عدالتی فیصلوں کے حوالے دیے ۔ پاکستانی وکیل نے بین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، عمران خان، تین روزہ دورے، آج، امریکا، روانہ

وزیر اعظم کا عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر عظم عمران خان نے عالمی عدالت کے بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادو سے متعلق فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے  ٹویٹ کیا کہ  کلبھوشن پاکستانی عوام کیخلاف جرائم کا مرتکب ہوا ، پاکستان قانون کے مطابق کارروائی کریگا۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  دہشتگرد کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے اور ہندوستان واپس نہ بھجوانے کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بولے بھارت کو ایک اور سرپرائز مل گیا ، اس کیلئے ایک اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی عدالت دہشتگرد کلبھوشن بریت بھارتی درخواست مسترد

عالمی عدالت نے دہشتگرد کلبھوشن کی بریت کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

دی ہیگ (92 نیوز) عالمی عدالت انصاف میں بھارت ہار گیا۔ عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی سزائے موت ختم کرنے اور رہائی کی درخواست مسترد کردی تاہم کلبھوشن جادھو کا قونصلر رسائی کا حق تسلیم کیا ہے۔  کلبھوشن جادھو کو سزائے موت پر عمل اس وقت تک معطل رہے گی جب تک پاکستان سزا پر موثر نظر ثانی نہیں کرتا ۔ فیصلہ عدالت کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے پڑھ کر سنایا۔  یہی نہیں بلکہ عالمی عدالت انصاف کے جج عبدالقوی احمد یوسف کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں بھارت کے بیشتر دلائل مسترد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن جادیو قونصلر رسائی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

عالمی عدالت آج بھارتی دہشتگرد کلبھوشن ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز) عالمی عدالت آج  بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنائے گی ،پاکستانی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی ہیگ پہنچ گئی۔ بھارتی جاسوس ، دہشتگرد نیٹ ورک کے سرغنہ ، کمانڈر کلبھوشن سدھیر یادیو کا  عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ  بھارت بنام پاکستان کا فیصلہ آج  سنایا جائے گا۔ پاکستان میں بھارتی دہشتگرد نیٹ ورک کا سرغنہ، سینکڑوں پاکستانیوں کا قاتل، بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس اور بھارتی بحریہ کا حاضر سروس کمانڈر  کلبھوشن سدھیر یادیو، 3 مارچ 2016 کو پاک، ایران سرحدی علاقے سے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا۔ را کے ایجنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری کی جان مختلف طوطوں اور ایک طوطی می...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری کی جان مختلف طوطوں اور ایک طوطی ایان علی میں ہے ۔ فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کی جان جن طونوں میں ہے ان میں  شرجیل میمن ، آغا سراج درانی اور مظفر اویس ٹپی شامل ہیں جب کہ طوطی ایان علی ہے ۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے کہ کلبھوشن یادو کیس میں عالمی عدالت میں بھارت نے جو ثبوت پیش کئے ان میں ایک نواز شریف کا بیان بھی ہے ، جس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن یادو

کلبھوشن یادو کیس میں پاکستان آج عالمی ع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۵۵ دن ۸:۵۵ دن

دی ہیگ ( 92 نیوز) کلبھوشن یادو کیس  میں پاکستان آج عالمی عدالت میں حتمی دلائل دیگا ۔ تیسرے روز کیس کی سماعت کے دوران بھارتی وکیل نے بھی  تسلیم کرلیا کہ حسین مبارک پٹیل کے جعلی نام سے پاسپورٹ بنوایا گیا لیکن اس پر سزائے موت نہیں ہوسکتی، ریلیف چاہتے ہیں معاملہ سول عدالت کو بھجوا دیا جائے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے جب کہ   ذلت اس کا مقدر بن گئی ہے  بھارتی وکیل بوکھلا گیا، جواب الجواب میں بھی پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ بھارتی وکیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی عدالت انصاف

کلبھوشن یادو کا عالمی عدالت میں کیس ، پاک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز ) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادو کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے دلائل پر بھارتی وکیل نے سر پکڑ لیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلے اٹارنی جنرل انور منصور نے دلائل دیے ، انور منصور نے کہا کہ  کلبھوشن یادو سندھ اور بلوچستان میں دہشتگردی کراتا رہا ، بھارت نے پاکستان میں عدم استحکام کیلئے حملے کرائے ۔ پاکستان کی جانب سے وکیل خاور قریشی نے دلائل دیے کہ  ایک طرف تو بھارت نے عالمی عدالت سےرجوع کیا ہے  جب کہ دوسری جانب پاکستان کے سوالات کا جواب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز