
پاکستان دیرپا امن و استحکام حاصل کرنے کے ...
راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان دیر پا امن و استحکام حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لندن میں عالمی اسٹریٹجک انسٹیٹیوٹ آف اسٹیڈیز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دیر پا امن و استحکام حاسل کرنے کے قریب ہے ، دیر پا امن و استحکام عالمی شراکت اور باہمی تعاون سے ممکن ہے ۔ اپنے خطاب میں سپہ سالار کا کہنا تھا کہ بہتر سکیورٹی صورتحال سے غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی ، خطے … Read More