عالمی ادارہ صحت

January 24, 2021
عالمی ادارہ صحت کا مدینہ منورہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ
جنیوا (92 نیوز) برکتوں، رحمتوں والے شہر نبیﷺ کےلئے ایک منفرد اعزاز، عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دیتے ہوئے سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔

January 14, 2021
کورونا کی دوسری لہر اور دوسرا سال دونوں ہی زیادہ خطرناک ہے ، ڈبلیو ایچ او
نیو یارک (92 نیوز) ڈبلیو ایچ او نے عالمی برادری کو الٹی مٹیم دے دیا، کورونا کی دوسری لہر اور دوسرا سال دونوں ہی زیادہ خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں۔

December 31, 2020
عالمی ادارہ صحت نے برطانیہ میں تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی
نیو یارک (92 نیوز) عالمی ادارہ صحت نے برطانیہ میں تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔ دس کروڑ خوراکوں کا آرڈر دے دیا گیا۔

November 23, 2020
سال 2021 کے اوائل میں یورپ میں وبا کی تیسری لہر آسکتی ہے ، عالمی ادارہ صحت
جینوا (92 نیوز)عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ خصوصی برائےکورونا ڈیوڈ نابارو نے خبردار کیا ہے کہ سال 2021 کے اوائل میں یورپ میں وبا کی تیسری لہر آسکتی ہے۔

November 17, 2020
کورونا وباء سے جنگ میں زندگی اور روزگار کا یکساں خیال رکھنا ہے ، عالمی ادارہ صحت
نیو یارک (92 نیوز)عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کیخلاف جنگ زندگی اور روزگار میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا نہیں، بلکہ دونوں کا یکساں خیال

November 10, 2020
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے پولیو ورکز کی خدمات کا اعتراف کرلیا
فیصل آباد(92 نیوز) عالمی ادارہ صحت نے ملک بھر میں کام کرنے والے پولیو ورکرز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔
پاکستان کو پولیو فری بنانے کا