Tag Archives: عالمگیر

عالمگیر خان

وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے گیٹ پر پانی پھینک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ شام ۳:۳۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی ابتر صورتحال پر آئینہ دکھایا تو جیالی سرکار برا مان گئی، وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے گیٹ پر گنداپانی پھینکنے پر عالمگیرخان و دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان نے گرفتاری کی پیش کش کردی،92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوریت ہے آمریت نہیں، احتجاج کہیں بھی کر سکتے ہیں۔ کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے دروازے پر گندا پانی پھینکنے پر سول لائن پولیس نے فکس اٹ  کے بانی ایم این اے عالمگیر کیخلاف مقدمہ درج  کر لیا۔ عالمگیر خان نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز