Tag Archives: عافیہ صدیقی ‏

شکیل آفریدی عافیہ صدیقی وزیراعظم واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ ٹی وی چینل انٹرویو

شکیل آفریدی کو  عافیہ صدیقی کے بدلے رہا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

واشنگٹن (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے امریکا میں ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شکیل آفریدی کو عافیہ صدیقی کے بدلے رہا کیا جا سکتا ہے  ، معاملے پر امریکا سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں،  بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی فاکس نیوز کوانٹرویو دیتے ہوئے  صدرٹرمپ کیساتھ ملاقات پر خوشی کااظہارکیا  اور کہا کہ وہ ایک صاف گوشخص ہیں جولفظوں کیساتھ ہیرپھیرنہیں کرتے۔ وزیراعظم نےکہاعافیہ صدیقی کےبدلےشکیل آفریدی کی رہائی پربات ہوسکتی ہے،پاکستان میں شکیل آفریدی کی حیثیت ایک جاسوس کی ہے،امریکااگر معلومات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

بھارت میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا، شا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت  میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا ، مودی سرکار کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا میں انتخابات 19 مئی تک  مکمل ہوں گے ،  پاکستان اور بھارت  کے مابین کشیدگی میں کمی آئی ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد کو دہشت گردی کا رنگ دینا چاہتا ہے، حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششیں کر رہی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی تو آئی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز