Tag Archives: عارف نظامی

فضل الرحمان ‏ عارف نظامی لاہور ویب ڈسک تجزیہ کار

فضل الرحمان کا دھرنا نہیں ہونے دیاجائے گا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ دن ۱۱:۵۸ دن

لاہور(ویب  ڈسک)تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کا دھرنا نہیں ہونے دیاجائے گا، امیچور سیاستدانوں کی وجہ سے اسمبلی کا ماحول خراب ہوا ،یوٹرن کی کوئی تاریخ نہیں ، عمران خان کو بانی پاکستان کے فرمودات کو ضرور پڑھنا چاہئے ۔ خدانخواستہ اگر قائداعظم یوٹرن لیتے تو پاکستان ہی نہ بنتا ۔ بانی پاکستان کا فرمان ہے کہ فیصلہ کرنے سے پہلے سو بار سوچیں جب فیصلہ کرلیں تو پھر اس پر قائم رہیں ۔ پروگرام ’’ہو کیا رہا ہے ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے میڈیا ٹربیونلز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیا ٹربیونلز ، تشکیل ، اعتماد ، صدر ، سی پی این ای ، عارف نظامی

میڈیا ٹربیونلز کا مذموم مقصد میڈیا کو ڈرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

لاہور (92 نیوز) صدر سی پی این ای عارف نظامی نے کہا میڈیا ٹربیونلز کی تشکیل پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا ٹربیونلز بنانے کے اعلان پر صدر سی پی این ای عارف نظامی نے کہا میڈیا ٹربیونلز کا مذموم مقصد میڈیا کو ڈرانا اور دھمکانا ہے۔ میڈیا کی آزادی پر قدغن لگانےکی کوشش کی گئی تو اس کی سختی سے مزاحمت کی جائے گی۔ جمعرات کو سی پی این ای کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا حکومت کو ہتک عزت قوانین کو بہتر بنانے کی تجاویز دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، ڈیل، سینئر، تجزیہ کار، عارف نظامی

نواز شریف کی 70سے 80 فیصد ڈیل ہو چکی ہے، سین...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ شام ۹:۱۶ شام

لاہور (92 نیوز) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کی 70سے 80 فیصد ڈیل ہو چکی ہے اور وزیراعظم عمران خان شاید قومی مفاد میں ڈیل کر لیں۔ پروگرام ہو کیا رہا ہے؟ میں اُن کا کہنا تھا کہ قطر پاکستان میں10سے 12ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا۔ عارف نظامی نے کہا کہ نواز شریف کو جرمانے کی صورت میں رقم دینا پڑے گی، نواز اور مریم کے بیرون ملک جانے کا امکان ہے جبکہ شہباز اور حمزہ پاکستان میں رہیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز