
صدر ، وزیر اعظم کا سانحہ اے پی ایس کے شہدا...
اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ، وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ معصوم بچوں کے خون نے قوم کو ہر طرح کی انتہا پسندی، دہشت گردی، تشدد اورنفرت کے خلاف متحدکیا، عسکریت پسندنظریے کو ملک و قوم کویرغمال نہیں بنانے دیں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کے ننھے فرشتوں اور اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی، عہد کرتے ہیں ملک سے … Read More