عارف علوی

December 23, 2020
اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن ، صدر مملکت نے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دئیے
اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کروانے کے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دئیے۔

December 3, 2020
صدر عارف علوی کی زیرصدارت علما اور گورنرز کا اجلاس ، مساجد کے 17 ایس اوپیز کا اعادہ
اسلام آباد (92 نیوز) صدر عارف علوی کی زیرصدارت علما اور گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں مساجد کے حوالے سے 17 ایس اوپیز کا اعادہ کیا گیا۔

November 23, 2020
صدر، وزیر اعظم، بلاول، چودھری برادران کا بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، بلاول بھٹو اور چودھری برادران سمیت سیاسی شخصیات نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

October 8, 2020
صدر عارف علوی سے نئے امیرالبحر ایڈمرل امجد نیازی کی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
اسلام آباد (92 نیوز) صدر عارف علوی سے نئے امیرالبحر ایڈمرل امجد نیازی کی ملاقات ہوئی۔ صدر نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
صدر نے

October 7, 2020
کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا ، صدر عارف علوی
لاہور (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا۔
نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک

September 7, 2020
صدر عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر اعزازات دیئے
اسلام آباد (92 نیوز) ایوان صدر میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی۔ صدر عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر اعزازات دیئے۔
فریحہ رزاق، کامران صفی،