Tag Archives: عابد ملہی


abid malhi

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی...

10 اکتوبر, 2020 12:04 شام 12:04 شام

لاہور (92 نیوز) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی شناخت پریڈ کیلئے 14 روز کیلئے جیل منتقل کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی استدعا پر ملزم عابد ملہی کا ریمانڈ دیا، دوسرے ملزم شفقت کو 15 روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ سانحہ موٹر وے کا مرکزی ملزم عابد ملہی 34 روز روپوش رہنے کے بعد بالآخر گزشتہ روز  پولیس کی گرفت میں آہی گیا ، ملزم کو مانگا منڈی سے اس کے باپ کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ مانگا منڈی آنے سے پہلے ملزم عابد ملہی دو روز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز