Tag Archives: عابد شیر علی

عابد شیر علی پی ٹی آئی این سی اے لندن ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ فیصل واڈا

عابد شیر علی کا پی ٹی آئی کے چار رہنماؤں ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

لندن ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے  پی ٹی آئی  کے چار رہنماؤں کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی  برطانیہ سے  رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عابد شیر علی نے کہا فیصل واڈا نے لندن میں  30 ملین پاؤنڈ کی جائیداد بنائی ، جہانگیر ترین ، علیمہ باجی اور علیم خان کی بھی جائیدادیں ہیں ، وکلاء سے مشاورت مکمل کر لی ہے ، این سی اے سے رجوع کریں گے ۔ لند ن میں پاکستانی صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عابد شیر علی ‏ غیر قانونی فارم ہاؤس فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز نواحی علاقے ‏ سمندری ‏

عابد شیر علی کا غیر قانونی فارم ہاؤس مسما...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد کے نواحی علاقے سمندری میں لیگی رہنما سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی  کا غیرقانونی فارم ہاؤس گرا دیا گیا ہے، فارم ہاؤس محکمہ جنگلات کی جگہ پر قائم کیا گیا تھا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری نے چک 65 گ ب میں کارروائی کی اور مشینری کی مدد سے پختہ تعمیرات گرا دیں۔ انتظامیہ کے مطابق یہ فارم ہاؤس عابد شیر علی اور ان کے بہنوئی قیصرعزیز نے محکمہ جنگلات کی زمین پر بنا رکھا تھا ، جسے گرا کر اراضی محکمہ جنگلات کے حکام کے سپرد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، جے آئی ٹی کاشہباز شریف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بننے والی نئی جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں ، جے آئی ٹی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ، چودھری نثار ، خواجہ آصف ، پرویز رشید ، عابد شیر علی،رانا ثنااللہ کو آج  پیش ہونے کا حکم  دےدیا ۔ جے آئی ٹی کی جانب سے  28 پولیس اہلکاروں کو بھی  25 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے پی ایس امداداللہ بوسال ، سیکرٹری قانون نواز گوندل اوراے ڈی سی ریونیو عرفان نواز کو بھی طلب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز