Tag Archives: عائشہ فاروقی


وزارت خارجہ ، عائشہ فاروقی ، زاہد حفیظ چودھری ، ترجمان ، مقرر

وزارت خارجہ میں اہم تبدیلی،عائشہ فاروقی ...

08 اگست, 2020 8:36 شام 8:36 شام

اسلام اباد (92 نیوز) وزارت خارجہ میں اہم تبدیلی ہو گئیں۔ عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ چودھری نئے ترجمان مقرر ہو گئے۔ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ زاہد حفیظ، ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیاء و سارک کی ذمہ داریاں بھی نبھا رہے ہیں ۔ زاہد حفیظ چوھدری جلد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کل آخری میڈیا بریفنگ دیں گی ۔

تازہ ترین ویڈیوز