Tag Archives: ظلم

مودی ، ظلم ، کامیاب نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان، مظفر آباد92)نیوز)

مودی جتنا مرضی ظلم کر لے کامیاب نہیں ہو گا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

مظفر آباد (92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں بھارت کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، مودی بچپن سے آر ایس ایس کا رکن ہے اور اس کے دل میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت بھری ہے۔ مودی جتنا مرضی ظلم کر لے کامیاب نہیں ہو گا، ان خیالات کا اظہار مظفر آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی جلسہ میں دوران خطاب کیا۔ انہوں نےکہا کہ میرے کشمیریو! شاندار استقبال پرآپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں نے کشمیر کا سفیر بننے کا فیصلہ کیا ہے، سب سے پہلے پاکستانی پھر مسلمان اور پھر میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر کی حالت زار پر اجمیر شریف کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز)  بھارت میں مسلمانوں پر ظلم اور مقبوضہ کشمیر کی حالت زار پر اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی بھی بول پڑے۔ انہوں نے کہا بھارت میں دن بدن بڑھتی ہندو جنونیت قابل افسوس ہے۔ بھارت میں دن بدن بڑھتی ہندو جنونیت اور مسلمانوں پر تنگ ہوتی زمین نے اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی کو بھی بولنے پر مجبور کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں کہتے ہیں مودی نے پہلے ایک نعرہ دیا تھا سب کا ساتھ سب کا وکاس، ہمارا کوئی وکاس نہیں ہوا۔ اب پھر ایک نیا نعرہ آیا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز