Tag Archives: ظفر شہید چیک پوسٹ

گلستان ضلع قلعہ عبداللہ ظفر شہید چیک پوسٹ

پشاور ، قلعہ عبداللہ میں ایف سی کی گاڑی کے...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ دن ۸:۴۶ دن

  پشاور (92 نیوز) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں ظفر شہید چیک پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں قلعہ عبداللہ کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ کے ایف سی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز