
سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ...
لاہور ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کشمیر میں جو بھارت نے کیا شیخ رشید احمد نے کہا کہ سری نگر یروشلم نہیں ہے ،تین سے 6 ماہ کا وقت اور آنے والا سال خطرناک ہو گا ، کشمیر میں مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے ، جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہو گی ۔ ہندوستان کی حکومت نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے ۔ شیخ رشیدوزیر … Read More