
کرفیو نے جنت نظیر کو ساتویں روز بھی قید خا...
سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں ساتویں روز بھی کرفیو کا راج ظالم بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کو قید خانہ بنا ڈالا، بھارتی اپوزیشن نے حکومت سے آل پارٹیز وفد مقبوضہ وادی میں بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وادی بھر میں ساتویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، مواصلاتی نظام بند ہونے کی وجہ سے مقبوضہ وادی کا رابطہ پوری دنیا سے کٹ چکا ہے، وادی کے چپے چپے پر بھارتی فوجی تعینات ہیں جس نے وادی کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ بنا ڈالا ہے۔ … Read More