
پیپلزپارٹی ظالموں کے سامنے سر نہیں جھکائ...
راولپنڈی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی میں آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی ظالموں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، میڈیکل رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کو اسپتال منتقل کیا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے آج اڈیالہ جیل میں آصف زرداری سے ملاقات کی۔ بلاول بھٹو اس موقع پر بولے کہ والد کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، عدالت نے زرداری صاحب کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے، عدالتی احکامات پر عملدر آمد نہیں ہو رہا ہے، توہین عدالت صرف جمہوری قوتوں کیلئے ہے … Read More