Tag Archives: طے


پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملدرآمد کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف ...

02 فروری, 2020 10:12 شام 10:12 شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے ہو گیا۔ دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے۔ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے ۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اپریل میں متوقع ہے ۔ اس اجلاس میں پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط منظور کی جائے گی۔ دوسرےجائزے کی تکمیل کیلئے پالیسیوں اور ضروری اصلاحات پر اتفاق ہو  چکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو کانفرنس مذاکرات میں نئے ٹیکسوں کے نفاز اور ٹیکسوں کی چھوٹ کی واپسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز